ڈپٹی اسپیکر کا آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو لکھا گیا خط لیک

dosi1h11h.jpg

گزشتہ روز اے آروائی کے صحافی خاورگھمن نے بڑی خبر بریک کرتے ہوئے بتایا کہ دوست علی مزاری نے 21 جولائی کو 22 جولائی کی تاریخ کا خط لکھ کر آئی جی پنچاب اور چیف سیکرٹیری کو سیکورٹی کے لیے خط لکھا ہے خاور گھمن میں جمہوریت پر شب خون مانے کی کوشش کو بے نقاب کردیا.

ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی کے خط پر 22 جولائی کی تاریخ درج ہے۔ خط پہلے سے بنا کر رکھنے پر سوالات اٹھ گئے ہیں۔

دوست مزاری نے خط میں مؤقف اختیار کیا کہ پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے دوران سکیورٹی فورسز تعینات کی جائے، اسمبلی کی سیکیورٹی کے لیے خط عدلیہ کے حکم کی تعمیل میں ہے۔

انہوں نے لکھا کہ ایوان کی کارروائی کے دوران کچھ عناصر رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، ایوان کی کارروائی اور مجھے ایوان کی کارروائی چلانے سے روکا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ کے انتخاب کے عمل میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے۔

خط کے مطابق ’ایوان میں پُر تشدد سرگرمیوں سے میری جان کو خطرہ ہے، ایوان کے اندر اور احاطے میں مطلوبہ فورسز کی تعیناتی کی درخواست کر رہا ہوں‘۔

ڈاکٹر شہبازگل نے اس خط پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ دوست مزاری کا کل کا خودساختہ جھوٹا ڈرامہ لیک ہوگیا۔
https://twitter.com/x/status/1550175723133906944
انہوں نے مزید کہا کہ ذرا دیکھیں کتنا جھوٹا آدمی ہے یہ تو مریم باجی کا سچا پیروکار ہے۔ کل کا اجلاس اور آج ہی جھوٹی منظر کشی شروع ہو گئی۔ یہ تو بات کیلبری فونٹ سے آگے چلی گئی۔ موصوف نے کل کا احوال آج ہی بتا دیا۔

ارشد شریف کے پروگرام میں مراد سعید نے خط دکھاتے ہوئے سوال اٹھایا کہ جب یہ خط سامنے آیا ہے اس وقت تو کوئی کاروائی نہیں ہورہی ، کیا دوست محمد مزاری کے خلاف کاروائی ہوگی؟

ان کا کہنا تھا کہ جب کال لیکڈ، تشدد، پاؤں پکڑنے، پروپیگنڈا کے بعد کچھ نہیں ہوا تو اب انکی یہ پلاننگ سامنے آگئی۔

https://twitter.com/x/status/1550178501323624448
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

جب کسی کے برے دن آتے ہیں تو وہ ہر طرف سے لیک ہونے لگ جاتا ہے
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
pehle ki trah phir se police gardi ka plan hai... dekhte hain aaj court kitni jaldi notice deti hai...

khair ghair aini wazeer e aala to ab tak chal raha hai or adalat apni maan ki boli lagwanay main masroof hai
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Corrupt traitors like these should be hanged in public but sadly in Paksitan all the crooks are in charge.
 
Back
Top