ڈونلڈ بلوم یا ڈونلڈ لو؟ فیصل واوڈا کو تحریک انصاف پر تنقید کرنا مہنگا پڑگیا

1donlaluvawda.jpg

امریکی سفیر سے ملاقات کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے سابق پی ٹی آئی رہنما فیصل واوڈا نے تحریک انصاف پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا یہ وہی امریکی سفیر ڈونلڈ لو ہے جس نے سازش سے پی ٹی آئی کی حکومت گرائی؟ کیا اب یہ ڈونلڈ لو ٹھیک ہو گیا ہے؟ ان کو یہ تنقید کرنا مہنگا پڑ گیا اور سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ہی ہدف تنقید بنا لیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ کیا اب ڈونلڈ لو سازش کے ذریعے پی ٹی آئی کی حکومت واپس لانے والا ہے؟ حکومت گرانے کا بیانیہ پہلے ٹھیک تھا یا اب والا؟ بھائی یہ ماجرا کیا ہے؟
اس پر جواب دیتے ہوئے خرم اقبال نے کہا کہ ڈونلڈ بلوم ہے ڈونلڈ لو نہیں، بطور سینیٹر آپ کا استعفیٰ واقعی بنتا تھا۔


محمد سلیم نے کہا کہ آپ پہلے ٹی وی پروگرامز میں بوٹ ٹیبل پر رکھ کر بات کرتے تھے اب سر پر رکھ کر کر رہے ہو کیا ماجرا ہے؟


مبشر حسین نے کہا کہ یہ اس کی کل عقل ہے اور اس کے ہینڈلرز کی عقل بھی اتنی ہی ہے۔


اشرف چوہان نے کہا کہ سپریم کورٹ کو چاہئیے تھا اس کی نااہلی کے ساتھ ساتھ اس کی تعلیم کی ڈگری بھی چیک کرتی، ابے وہ ڈونلڈ لو تھا یہ ڈونلڈ بلوم ہے۔ بوٹ پولش کرنے میں اس حد تک نا جاؤ کہ بعد میں اُس پالش سے منہ ہی کالا کرنا پڑ جائے۔


سلیم یوسفزئی نے کہا ڈونلڈ بلوم پاکستان میں امریکی سفیر ہے جبکہ ڈونلڈ لو امریکہ میں امریکی وزارت خارجہ میں جاب کرتا ہے.یہ دونوں الگ الگ لوگ ہیں، اس لیے پہلے اپنی تعلیم پر توجہ دو، کچھ پڑھ بھی لیا کرو۔


جبکہ طارق متین نے کہا کہ انہیں جرنیلوں کا پتہ ہے سفیروں کا نہیں۔

 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کراچی میں آنے والے بہت سے جرنیلوں کو لڑکیاں شراب اور انکے مطلب کی ہر چیز سپلائی کرنے ان کو کانا کرنے انکو بلیک میل کرکے انکی ناجائز مدد سے بنا ہوا ارب پتی نو دولتیا فیصل وڈا قصائی
بے چارہ ہے تو جاہل ہی قصور اس کا نہیں اسکی اوقات اور تعلیم کا ہے عمران خان نے بھی چن چن کر بزدار ، واوڈے ۔ گلا لئی جاوید ہاشمی علیم کنجر ُاور اس نسل کے اور بہت سے حرامی پارٹی میں لئے تھے اور ریحام رمضان یعنی جھانے نائی کی بیٹی سے تو شادی بھی کرلی تھی غلطی تو پھر بھگتنی پڑتی ہے
 
Sponsored Link