ڈسکہ میں کپڑا چوری کرتے پکڑی گئی خواتین کیساتھ دکانداروں کا نازیبا سلوک

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

PM pora mulk chori ker k bahir lai gaya... and yah qaom aik suit chori pay... disgusting.
 

waqarwah81

Senator (1k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

استغفراللہ اتنا مردہ ضمیر معاشرہ میں نے کہیں نہیں دیکھا.
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

بڑی ہی جاہل قوم ہے اللہ معاف کرے ، یہ سلوک کرنا بلکل بھی نہیں بنتا تھا ، اگر عورتیں ، عورتوں سے ایسا سلوک کر لیتی تو شائد بات اور تھی پر کسی مرد کو زیبا نہیں ، چوری کی سزا ہے انکو حوالہ پولیس کیا جائے-
-

اور ایسے کھسرے مردوں کی بے غیرتی کی تشہیر بھی سوشل میڈیا پر کرنی بہت ضروری ہے
 

Farzand e Pakistan

MPA (400+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

Masha Allah se saray baraish dhaadi walay hien. I m sure Quran in k halaq se neechey nahi utarta hoga.
 

Foreigner

Senator (1k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

PM pora mulk chori ker k bahir lai gaya... and yah qaom aik suit chori pay... disgusting.

.اب اگر اس ویڈیو بنانے والوں کو یہ پوچھا جائے کہ میاں صاب نے جو پیسہ چوری کیا ہے اس بارے میں کیا کہتے ہیں تو ان میں سے بیشتر یہی کہیں گے کہ اس نے کچھ غلط نہیں کیا

.اتنی لمبی داڑھیاں رکھ کر بھی کوئی حیا نہیں ان لوگوں کو

 

Go Nawaz

Citizen
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

بلکل غلط۔
 

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟


.اب اگر اس ویڈیو بنانے والوں کو یہ پوچھا جائے کہ میاں صاب نے جو پیسہ چوری کیا ہے اس بارے میں کیا کہتے ہیں تو ان میں سے بیشتر یہی کہیں گے کہ اس نے کچھ غلط نہیں کیا

.اتنی لمبی داڑھیاں رکھ کر بھی کوئی حیا نہیں ان لوگوں کو


And inhi haramkhorooo and badbooodaar logo ki wajah say mulk ka yahio haal haa....
 

sumisrar

Senator (1k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

حکمران اربوں چوری کر گئے کسی پر جوں نہیں رینگی


غریب کپڑے چوری کرے تو لمبی داڑھیوں والوں کی حیا ہی مر جاتی ہے
 

Gabatron

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

Ye Beygheyrat in Ourtoon say ye tu poochaty k in k ghar may khaney ko bhi hy ya nain ?

kia pata ye bachey k dood k liye choori ki ho,

Itna Zalil nain krna chayey tha, ye beh ksi ki ma bahen hain
 

Inqalabi

Senator (1k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

Anyone know about the shop and the owners???
 

ajaved

MPA (400+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

mashallah ye sab hazrat jo in aurto ki chori pakar k sher banay hoi hain.... inho nay NA 113 may sher ko hi vote day kar assembly may bheja hai takay wo mulq say aur pesay chori karay ...
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

یہ لمبی لمبی داڑھیوں والے جو سلوک ان عورتوں کے ساتھ کر رہے ہیں اللہ کی نظر میں یہ کتوں سے بھی بد تر ہیں۔
یہی خبیث خود ٹیکس چوری کرتے ہیں اور ایک میٹر کپڑا لو ۹۵ سینٹی میٹر ناپتے ہیں۔ نواز شریف کو یہ اپنا مائی باپ سمجھتے
ہیں۔
 

maraheel

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

afsoos koe tahzeeb na rahi ... Deen main duron kay aib chopany ka hukam hay taky tumhara aiboon pay perda rahay ... us chori say kahi zada ghatiya or giri howe harkat in logo nay ke ... sharam ka makam hay kay in kay darmian ek shaks asa na tha jis kay andar insaniyat ho ... or ram dil ho duro kay ghar ke izat apnay ghar ke izat samjhy ...
 

mercedesbenz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

بے شک یہ عورتیں چوری کرتے ھوئے پکڑی گئی ھیں مگر ان بےغیرت مردوں کا کوئی حق نیں ھے انکو ھاتھ تک لگانے کا سفید دھاڑی رکھی ھوئی ھے اور یہ حرام زادے سیلفیاں بنا رھے ھیں کس کتے کے بچے نے انکو اجازت دی ھے؟؟؟ان سب کی شلواریں اُتار کر انکی گا۔۔۔۔۔۔پر لتر مارنے چاھیئیں۔۔قانون کے حوالے کرو اور قانون جانے یہ جانے۔۔نہائیت بے غیرت لوگ ھیں جنہنوں نے یہ تماشا لگایا۔۔
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

Part of Sohna culture,
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

غور سے دیکھیں یہ صاحب داڑھی والے ہیں مولانا ڈیزل کی طرح
 

balanced

MPA (400+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

میں شرط لگانے کو تیار ہوں انہی لمبی لمبی داڑھی والوں نے اربوں کی چوری والے کو ووٹ دیا ہونا ہے
جو جرم ان لڑکیوں نے کیا ہے اس سے سنگین جرم خواتین کو ہاتھ لگانا ہے

دنیا کا کوئی اصول ان خواتین پر تشدد کا قائل ہے چاہے اخلاقی ہو، قانونی ہو یا شرعی ہو۔

ان لمبی داڑھی والوں نے ہی اسلام کو بدنام کیا ہوا ہے
 

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

ان کمینے مردوں کو سزا ہونی چاہیے.
مجھے تو لگتا ہے انہوں نے ان بے قصوروں پر الزام دھر دیا ہے ۔
وہ غریب ان کمینوں کا کیا مقابلہ کر سکتی تھیں
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Re: ڈسکہ میں عورتین کپڑا چوری کرتی پکڑی گئی تو دوکانداروں نے ان کے ساتھ جو کیا ایسا کرنا ٹھیک تھا؟

Where is police. They should be protected until theft proven and then court decides punishment. This part is saddddddddddddddd.

May these dukandar n other locals DID NOT PAID THEIR ZAKAT AND CHARITY OR MAYBE THEY ARE HUNGRY WITH NO KIDS. FOR SAKE OF KIDS IF HUNGER IS THE CASE SHOULD BE FORGIVEN. WE ARE MUSLIMS. BUT THESE SO CALLED HOLY BEARDED GUYS NO SYMPATHY AND DISPLAYING OTHERS mothers sisters etc. sadddd