Resilient
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/cM4Lh4q.jpg
Last edited by a moderator:
ڈاکٹر صاحب، اس مُسلی کو میں اپنے بچپن میں دیکھتا تھا اور سر دھنتا تھا کہ اس اُجڈ کی کیا کوالیفیلیشن ہے۔ پھر کھوتی شریف کو وزیر اعظم دیکھ کر سمجھ آ گئی
سپریم کورٹ کو سپرم کوٹ کہنے والے یہ سیکریٹری صاحب اس وقت سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف گوہر افشایاں کرنا شروع ہوئے ہیں جب سے خان صاحب نے انہیں گھاس نہیں ڈالی . جب تک آسرا تھا اسوقت تک حکومت کی شان میں ایسے ایسے قصیدے پڑھتے تھے کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی والے
بھی کہتے تھے...... ہیں؟؟؟ ساڈے وچ اے کمال وی ہے وے ؟؟؟ سانوں تے پتا ای نئیں سی
ڈاکٹر صاحب، اس مُسلی کو میں اپنے بچپن میں دیکھتا تھا اور سر دھنتا تھا کہ اس اُجڈ کی کیا کوالیفیلیشن ہے۔ پھر کھوتی شریف کو وزیر اعظم دیکھ کر سمجھ آ گئی
کھوتیاں دے دیس توں
بائیسویں گریڈ میں ریٹائر ہوۓ لیکن پائی جی نوں نہ انگریزی بولنی آئی نہ اردو، تے نہ ہی ٹھیک طرح پنجابی
پائیا پتا نئیں کیڑے ملک توں پاکستان تشریف لیایا سی ؟؟؟
یہ الزامات عدالت میں ثابت کرتے کرتے اگلی صدی آجائے گی ڈنگر کھوتے
الیکشن کمیشن کے دیگر ممبران بھی یہ رپورٹ جاری کر سکتے ہیں۔ مسئلہ صرف چیف الیکشن کمیشنر سے ہے??? pti dar gai.
سپریم کورٹ کو سپرم کوٹ کہنے والے یہ سیکریٹری صاحب اس وقت سے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف گوہر افشایاں کرنا شروع ہوئے ہیں جب سے خان صاحب نے انہیں گھاس نہیں ڈالی . جب تک آسرا تھا اسوقت تک حکومت کی شان میں ایسے ایسے قصیدے پڑھتے تھے کہ پی ٹی آئی کی کور کمیٹی والے
بھی کہتے تھے...... ہیں؟؟؟ ساڈے وچ اے کمال وی ہے وے ؟؟؟ سانوں تے پتا ای نئیں سی
جس طرح سے ان لوگوں نے الیکشن کمشن پر اچانک زور زور سے بھونکنا شروع کر دیا ہے بات سمجھ سے باھر تھی - عمرانی باندر تو یہی سمجھ رھے ہیں کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا مسلہ ہے - جب کہ پاس ہو جانے کے باوجود الیکشن کمیشن کے پاس اتنا وقت نہیں کہ لاکھوں مشینیں دو سال میں تیار ہو کر کام کے قابل بھی ہو جایں

ماس پروڈکشن اتنا بڑا مسلہ شاید نہ ہو - صرف قیؤ سی چیکس اور یونیق ڈیجیٹل آئی ڈی ہی دو تین سالوں کا کام ہے یہ کام صرف الیکشن کمیشن میں ہو گا
اور یہ کام سپریم کورٹ کسی ایک پٹیشن پر کسی بھی وقت روک دیتی - کیوں کہ چالیس آئنی پخیں نکال کر ہی اس کو پاس کروایا جا سکتا تھا - لگ رہا تھا ایلکشن کمیشن پر اس طرح کی گولہ باری کی وجہ کوئی اور ہے
مجھے یاد ہے اس سیٹ پر تو بلیک لیبل شہد چٹو گنڈا پور نے بھی بہت اچھل کد کی تھیراجہ جی اسی دن ان لوگوں نے ایک اور واردات ڈالی تھی وہ بھی پکڑی گئی ہے ، اب الیکشن کمیشن پر بھونکنا تو بنتا ہے
آپس کی بات ہے ڈاکٹر صاب مجھے تو پتا بھی نہیں تھا کہ یہ معاملہ ابھی تک چل رہا ہے - میں نے اس وقت یہ کہا تھا - دیکھتے ہیں آگے کیا ہونے لگا ہے
ڈسکے کی مج کو لگتا ہے صحیح وقت پر فارغ کیا گیا ہے - اس وقت سمجھ نہیں آرہی تھی کہ اس بیچاری کا قصور کیا ہے
ھیں ؟؟؟ ???All is he said, she said scenario, UNTIL proven otherwise in a court of law.