ڈرو کہ میرے بیڈ رومز کی لگی آگ ججز کے بیڈرومز تک نہ پہنچے، اعظم سواتی

battery low

Minister (2k+ posts)
ڈرو کہ میرے بیڈ رومز کی لگی آگ ججز کے بیڈرومز تک نہ پہنچے، مجھے ندامت ہو رہی ہے کہ جو کچھ میں نے کہا تھا وہ سچ ہے، ملک بچانا ہے تو ججز کو لامحدود اختیارات دینا پڑیں گے،پاکستان کا سب سے ہر دلعزیز لیڈر عمران خان ملک کو تباہی کے دہانے سے بچا سکتا ہے، اعظم سواتی

https://twitter.com/x/status/1775802069540106746 https://twitter.com/x/status/1775828843992842657
 
Last edited by a moderator:

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کوئی مسلمان اس حد تک پستی میں گر سکتا ہے کہ اپنے مسلمان بھائی بہن کی ویڈیوز بنا کر ان کو بلیک میل کرے اور پریس کانفرنسز میں انتہائی بے شرمی سے کہے کہ میرے پاس حاضر سروس ججز جنرلز اور بیوروکریٹس کی ویڈیوز ہیں
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اعظم سواتی کو بھی سنجرانی نے ججز لاجز میں ٹھرایا تھا مطلب تمام ہی ججوں پر ملک بھر میں بیڈرومز میں کیمرے لگاتے ہیں کنجر
 

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

I will wait — When —— MUNIRAY Dalay Nadeem Anjum khusray Faisal Naseer ki videos released hon gi​