ڈرائینگ روم کے ساتھی

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
(cry)عمران خان اپنے کارکنوں کے بیچ مشکلات کا مردانہ وار مقابلہ کر رہا ہے

سینکڑوں زخمی و گرفتار ہوچکے ہیں آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینا دوبھر ہو چکا ہے چوبیس
گھنٹے سے بھوکے پیاسے کارکن بھیانک تشدد کے آگے ڈٹے ہوے ہیں


اس دوران جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی اپنے ایئر کنڈیشنڈ گھروں میں بیٹھ کر بیانات داغ رہے ہیں

کیا یہ دونوں عوام کو صرف یہ خوشخبری دینا چاہتے تھے کہ وہی سڑا بسا سسٹم چھوٹی موٹی تبدیلیوں کے ساتھ جاری رہے گا

شاہ محمود تم مذاکرات کے گورکھ دھندے میں الجھا کر پہلے ہی دھرنے کو ناقابل تلافی نقصان پنہچا چکے ہو

اگر دھرنے کے شرکا پہلے دن ہی پارلیمنٹ اور پی ایم ہاؤس پر دھرنا دے دیتے تو آج یہ ظلم نہ ہوتا

ان دونوں کو اپنی اوقات پر شرم کرنی چائیے

اور جماعت اسلامی ابھی تک سرحد میں حکومت میں کیوں بیٹھی ہے اتنے بڑے اختلاف کے بعد انکو استعفی دینا چاہئے فورا

پی ٹی آئ کا صدر ہوتے ہوے پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں جاوید ہاشمی کے وہ الفاظ ساری قوم کو شاکنگ لگے تھے جب اس نے کہا کہ "نواز
شریف میرا لیڈر ہے"ایسی بونگی کسی اور سے نہیں سنی

ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
:)کھوٹے سکے بیچ بازار نہیں چلتے ، بس جیب میں بہت چھن چھن کرتے ہیں
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
For these two drawing room companions.

rtir.jpg
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
For these two drawing room companions.


:You_Rock_Emoticon:آپکی اس بات پر داد نہ دینا کم ظرفی ہوگی


اور جماعت اسلامی ابھی تک سرحد میں حکومت میں کیوں بیٹھی ہے اتنے بڑے اختلاف کے بعد انکو استعفی دینا چاہئے فورا

یار پروپیگنڈے کی بھی ایک حد ہوتی ہے تم لوگوں کی ،عمران خان سے پوچھو کیا اختلاف ہے ان کا جماعت اسلامی سے ،نادان دوستوں نے آج اس حال پر پہونچایا ہے عمران خان کو ، جماعت اسلامی پھلے دن سے اس مسئلے کے حل میں مصروف تھی ،خیبر میں حکومت ختم کرنے کا شوق ہے تو جلدی کریں ،حکومت جماعت اسلامی کی ہے یا پی ٹی آئی ہے ؟؟؟؟
 

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
یار پروپیگنڈے کی بھی ایک حد ہوتی ہے تم لوگوں کی ،عمران خان سے پوچھو کیا اختلاف ہے ان کا جماعت اسلامی سے ،نادان دوستوں نے آج اس حال پر پہونچایا ہے عمران خان کو ، جماعت اسلامی پھلے دن سے اس مسئلے کے حل میں مصروف تھی ،خیبر میں حکومت ختم کرنے کا شوق ہے تو جلدی کریں ،حکومت جماعت اسلامی کی ہے یا پی ٹی آئی ہے ؟؟؟؟


امن کیلئے کوی بھی کوشش کرے اس کو سراہا جانا چاہئے لیکن سراج الحق صاھب کو معلوم ہے کہ اس کرپٹ حکومت نے عوام کو بھوکے مار دیا ہے بجلی آتی نہیں اور بل اوپر سے گرتے ہیں ، میگا پراجیکٹس بنا ے جا رہے ہیں لیکن دیہاتوں اور قصبوں میں سڑکوں کی تعمیر نہیں کی جاتی.ہسپتالوں میں مریضوں کو دھکے ملتے ہیں اور اراکین اسمبلی اپنا علاج عوام کے ٹیکسز سے کرانے جاتے ہیں
دوسری اہم بات یہ کہ لیڈرز سے ملنے کا کام تو زرداری نے بھی کیا جو کہ ایک بے فائدہ عمل تھا
میں بتاتا ہوں کہ اس وقت کیا کام سبکو یا امیر جماعت کو کرنا چاہئے


ایک ایماندار قومی حکومت کا قیام اور نیا جمہوری سسٹم جو صدارتی ہو تاکہ عوام ہزاروں اراکین کے خرچے سے نکل سکے صدر منتخب ہو کر خود اپنی ٹیم بناۓ جو ایک درجن لوگوں سے زیادہ نہ ہو