Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
(cry)عمران خان اپنے کارکنوں کے بیچ مشکلات کا مردانہ وار مقابلہ کر رہا ہے
سینکڑوں زخمی و گرفتار ہوچکے ہیں آنسو گیس کی وجہ سے سانس لینا دوبھر ہو چکا ہے چوبیس
گھنٹے سے بھوکے پیاسے کارکن بھیانک تشدد کے آگے ڈٹے ہوے ہیں
اس دوران جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی اپنے ایئر کنڈیشنڈ گھروں میں بیٹھ کر بیانات داغ رہے ہیں
کیا یہ دونوں عوام کو صرف یہ خوشخبری دینا چاہتے تھے کہ وہی سڑا بسا سسٹم چھوٹی موٹی تبدیلیوں کے ساتھ جاری رہے گا
شاہ محمود تم مذاکرات کے گورکھ دھندے میں الجھا کر پہلے ہی دھرنے کو ناقابل تلافی نقصان پنہچا چکے ہو
اگر دھرنے کے شرکا پہلے دن ہی پارلیمنٹ اور پی ایم ہاؤس پر دھرنا دے دیتے تو آج یہ ظلم نہ ہوتا
ان دونوں کو اپنی اوقات پر شرم کرنی چائیے
اور جماعت اسلامی ابھی تک سرحد میں حکومت میں کیوں بیٹھی ہے اتنے بڑے اختلاف کے بعد انکو استعفی دینا چاہئے فورا
پی ٹی آئ کا صدر ہوتے ہوے پارلیمنٹ کے پہلے اجلاس میں جاوید ہاشمی کے وہ الفاظ ساری قوم کو شاکنگ لگے تھے جب اس نے کہا کہ "نواز
شریف میرا لیڈر ہے"ایسی بونگی کسی اور سے نہیں سنی

ناداں گر گئے سجدے میں جب وقت قیام آیا
Last edited: