Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
گلبرگ میں پلازہ حملہ کیس، انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔
عدالت کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم۔
پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت پیش کیا
انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عبہر گل خان نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی
ڈاکٹر یاسمین راشد گلبرگ عسکری ٹاور حملہ کیس میں ملوث ہے تفتیشی افسر
تفتیش کیلئے ڈاکٹر یاسمین راشد کا جسمانی ریمانڈ دیا جائے تفتیشی افسر کی استدعا
https://twitter.com/x/status/1668196959155265536

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/XMC8GZS.jpg