بریگیڈئر سمیت ہر فوجی نے سیاست میں
دخل نا دینے کا عہد کیا ہے
عہد توڑنا جرم بھی ہے اور غداری بھی ُ
اور غدار کی سزا موت ہے چائے چیف ہو ڈی جی ہو کوئی جرنیل کوئی بریگیڈئر یا کوئی افسر کوئی بھی غدار سزا ئے موت کا مستحق ہے غدار سے بڑا ۔۔۔ زادہ کوئی نہیں ہوتا اس لئے لگے رہا منا بھائی
سزائے موت قانون دے یا لوئی لانس نائک ممتاز قادری غدار کی سزا موت ہی ہوتی ہے اگر کسی کو سیاست کی بہت کھرک ہے استعفئی دے دو سال انتظار کرے اور سیاست کرلے اوقات پتہ چل جائے گی اس لئے سیاست کی کھرک سے راشد فہیم ُاور چیف کے سارے چمونوں کو پرہیز کرنا صحت کے لئے بہتر ہے کیونکہ اگر عوام نے کھرک دور کی تو بہت کچھ دور ہو جائے گا