ڈاکٹر پنڈت شنکردیا شرما

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
10405231_375282529290187_4311508228701315999_n.jpg
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ نے اس کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری لی اور یاروں نے اس کو مشکوک بنا دیا۔
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
ہم نے کیا سے کیا کر دیا ،
طاقوں میں اسے سجا کے رکھ دیا
ہم لوگ صرف گفتار ہی کے غازی بن کے رہ گے ، کردار ہمارا کہیں کھو گیا.
ملکی قانون کے رکھوالے بن جاتے ہیں ہم اور الله تعالیٰ کے بناے ہوے اور بھیجے ہوے قانون کی ہمیں پرواہ ہی نہیں ہوتی......
 
Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ نے اس کتاب کی حفاظت کی ذمہ داری لی اور یاروں نے اس کو مشکوک بنا دیا۔

تم ایک ای ڈی سے پوسٹ کرتے ہو اور دوسری سے لائک بکری ڈھونڈو جو کھا گئی تھی شائد بہار نہ چلے گئی ہو
;)
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
تم ایک ای ڈی سے پوسٹ کرتے ہو اور دوسری سے لائک بکری ڈھونڈو جو کھا گئی تھی شائد بہار نہ چلے گئی ہو
;)

بہت دیر میں سمجھ میں آیا پپو۔ بکری بھی تیری تھی اور اس نے کھایا بھی تیرا دماغ۔ اللہ کی کتاب حق ہے اور میرے رب کا کہا سچ ہے۔ باقی جس کا دین ہی جھوٹ ہو اس کے پاس ٹال مٹول ہی ہے۔
 
ImRaaN

Chief Minister (5k+ posts)
گنجائش تو پہلے بھی نہیں تھی منکرانِ کتاب اللہ کے پاس
اب خود گواہی دے رہے ہیں اپنے نفس کے خلاف
 
muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
بہت دیر میں سمجھ میں آیا پپو۔ بکری بھی تیری تھی اور اس نے کھایا بھی تیرا دماغ۔ اللہ کی کتاب حق ہے اور میرے رب کا کہا سچ ہے۔ باقی جس کا دین ہی جھوٹ ہو اس کے پاس ٹال مٹول ہی ہے۔

ارے او ببوا پان بیچا کرو جیراڈ پی جا کے یہ علمی باتیں تیرے بس کی نہیں ہیں کیوں کے بکری تو امی جان کی تھی لوگوں نے تجھ سے بہاری کباب کا مسالہ لگانے کی ترکیب پوچھی تھی وہ ہی دے دیتے

Last edited:

Back
Top