ڈاکٹر معید پیرزادہ کاعمران ریاض کی خاموشی پر اعتراض اور کڑی تنقید

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1808209354568655295
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے اپنے اوپر کیسز اور اشتہاری قرار دینے پر عمران ریاض خان کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ عمران ریاض کو بہت بہادر سمجھا جاتا ہے، انہوں نے اتنا تک نہیں کیا کہ جب ہمارے اوپر کیسز بنائے گئے ، ہمیں اشتہاری قرار دیا گیا تو انہوں نے آواز بلند نہیں کی۔


ڈاکٹر معید پیرزادہ کہتے ہیں کہ جب پہلی بار عمران ریاض کو گرفتار کیا گیا تو میں نے انکی رہائی کیلئے بہت کوششیں کیں اور میری کوشش سے انہیں رہائی ملی


انکا کہنا تھا کہ میں 2022 میں امریکہ میں ہوں، وجاہت سعید خان 2018 سے کولمبیا یونیورسٹی میں ہیں اور شاہین صہبائی کو 8 سال ہوگئے ہیں وہ اس وقت سے باہر ہیں۔
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
عمران ریاض کی رہائی کے بعد اس کی دانستہ زبان بندی نے ایف اے پاس حرامیوں کو مزید شہہ دی ہے کہ وہ جسے جاہیں اٹھائیں اور غائب کر دیں۔ ملک میں رہنے کی وجہ سے خاموش رہنے کی مجبوری سمجھ آتی ہے پر عمران ریاض اپنے اوپر ہونے والے ظلم کو تو فاش کر سکتا تھا۔ اس سے زیادہ ہمت تو اسد طور نے دکھائی ہے جو سر عام ان خاکی حرامیوں کا نام لیتا ہے، حالانکہ اس کا کِلہ عمران ریاض سے زیادہ تو مضبوط نہیں۔
جو خاموشی عمران ریاض نے اپنے اغوا کے معاملے پر اختیار کی ہے اسے بہادری نہیں ، حماقت کہتے ہیں
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران ریاض خان ایک مقبوضہ اسرائیلی فوج کے علاقے میں رہ رہا ہے اور آپ اور ہم لوگ آزاد اور
civilised
ملکوں میں رہ رہے ہیں بس یہی فرق ہے اور اسرائل کی فوج اور انڈیا کی فوج انسانی حقوق میں اس مقبوضہ پاکستانی فوج سے کچھ بہتر ہی ہے بس اتنی سی بات ہے
ڈاکٹر صاحب سمجھیا کرو
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
عمران ریاض خان ایک مقبوضہ اسرائیلی فوج کے علاقے میں رہ رہا ہے اور آپ اور ہم لوگ آزاد اور
civilised
ملکوں میں رہ رہے ہیں بس یہی فرق ہے اور اسرائل کی فوج اور انڈیا کی فوج انسانی حقوق میں اس مقبوضہ پاکستانی فوج سے کچھ بہتر ہی ہے بس اتنی سی بات ہے
ڈاکٹر صاحب سمجھیا کرو



راناجی! ڈاکٹر اَج کل بڑا گرم جا ریا اے . گُسّے اِچ کِسے دا سِر ای نہ پآڑ دیوے
کِتے ہور کوئی پسوڑی پئے جائے

 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1808209354568655295
ڈاکٹر معید پیرزادہ نے اپنے اوپر کیسز اور اشتہاری قرار دینے پر عمران ریاض خان کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ عمران ریاض کو بہت بہادر سمجھا جاتا ہے، انہوں نے اتنا تک نہیں کیا کہ جب ہمارے اوپر کیسز بنائے گئے ، ہمیں اشتہاری قرار دیا گیا تو انہوں نے آواز بلند نہیں کی۔


ڈاکٹر معید پیرزادہ کہتے ہیں کہ جب پہلی بار عمران ریاض کو گرفتار کیا گیا تو میں نے انکی رہائی کیلئے بہت کوششیں کیں اور میری کوشش سے انہیں رہائی ملی


انکا کہنا تھا کہ میں 2022 میں امریکہ میں ہوں، وجاہت سعید خان 2018 سے کولمبیا یونیورسٹی میں ہیں اور شاہین صہبائی کو 8 سال ہوگئے ہیں وہ اس وقت سے باہر ہیں۔
Lol, poor fucker is in too much pain.

🤣🤣
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
That's a good question what's Pakistan future? We drop ourselves to lowest level in economics, social, justice, in almost everything. Now do we want to continue like this? Is establishment allow public will?