پاکستان تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر مراد راس، اور سابق ارکان صوبائی اسمبلی احمد شاہ کھگہ، یاور کمال، چوہدری عدنان۔ میاں وارث عزیز اورسینٹرل پنجاب کے نائب صدر راجہ شکیل نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا
زمان پارک میں خان صاحب سے جڑنے والے صلاح کاروں نے ہمیں یہاں پر پہنچایا، مراد راس