ڈاکٹر عشرت العباد کی نئی سیاسی جماعت کا پہلا دفتر کھل گیا

drsisha.jpg

سابق گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے "میری پہچان پاکستان" کے نام سے سیاسی جماعت کی بنیاد رکھی تھی جس کی سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا ہے

ڈاکٹر عشرت العباد کی نئی سیاسی جماعت "میری پہچان پاکستان" کا کراچی میں پہلا دفتر نمائش چورنگی پر کھل گیا ہے، جہاں پارٹی کے رہنماؤں کا اجلاس بھی منعقد ہوا۔

اجلاس میں جماعت کی تنظیمی حکمت عملی اور مستقبل کے منصوبوں پر گفتگو کی گئی۔ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ دفتر عارضی طور پر بنایا گیا ہے، اور عشرت العباد خان کی پاکستان واپسی پر باقاعدہ مرکزی دفتر قائم کیا جائے گا۔

ڈاکٹر عشرت العباد خان کچھ عرصے سے "میری پہچان پاکستان" کے پلیٹ فارم سے کراچی سمیت دیگر شہروں میں سرگرمیاں منعقد کر رہے ہیں، اور وہ ویڈیو لنک کے ذریعے بھی خطاب کرتے رہے ہیں۔ کراچی میں عارضی دفتر کے قیام کے ساتھ ہی جماعت کے رہنماؤں کی پہلی ملاقات بھی یہاں منعقد ہوئی، جس میں مختلف سیاسی شخصیات نے جماعت سے باضابطہ وابستگی کا اظہار کیا۔

اجلاس میں سابق رکن رابطہ کمیٹی سیف یار خان اور مہاجر صوبہ تحریک کے سابق چیئرمین ارشد صدیقی نے جماعت میں شمولیت اختیار کر لی۔

سیف یار خان نے مزید بتایا کہ حیدرآباد میں بھی عشرت العباد کے بینرز آویزاں کیے جا رہے ہیں، اور سیاسی کارکنوں سے رابطے تیز کیے جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عشرت العباد خان دو ماہ کے اندر پاکستان واپس آئیں گے۔

واضح رہے ڈاکٹر عشرت العباد سب سے طویل عرصہ گورنر سندھ رہ چکے ہیں، وہ پرویز مشرف دور میں گورنر سندھ بنے تھے، پھر آصف زرداری دور میں بھی انہیں گورنر سندھ برقرار رکھا گیا جبکہ نوازشریف دور حکومت میں وہ کچھ سال گورنر سندھ رہے اور انہیں ہٹادیا گیا جس کے بعد وہ دوبئی منتقل ہوگئے۔
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

greedy like others after so much looting back again TO LOOT MORE unbelievable
 
merapakistanzindabad

Senator (1k+ posts)

Establishment next time pti se seats cheen ke mqm ki bajaye ishrat ko form 47 se dilwa dega.....awam support kare ya na kare bus jamat registration honi chahie ... baqi qaam bastards generals form 47 se dilwadengein!!!! Soor ki aulad bastards generals!!!!
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
نئی آئی جے آئی
مگر گھسی پٹی ناکام ایڈز زدہ آئی جے آئی اس آئی جی آئی کو نا ہی حمید گل چلا رہا ہے نا ہی اسلم بیگ نا ہی بریگیڈیئر امتیاز نا ہی میجر عامر یا کیپٹن عامر