ڈاکٹر طاہر القادری کی حیرت انگیز کامیابی

PeaceLoveUnity

Politcal Worker (100+ posts)
[FONT=&amp]منصور آفاق[/FONT]
[FONT=&amp]JUNE 20, 2016 | 12:00 AM[/FONT]
123046_heading.png
[FONT=&amp]
[/FONT]
123046_details.png

http://jang.com.pk/print/123046-man...-20-dr-tahirul-qadri-ki-hairat-angeez-kamyabi
 
esakhelvi

Minister (2k+ posts)
جب عراق میں صدام حسین کو اقتدار سے بے داحل کیا گیا تو عراق بھر میں جشن مناگیا تھا ۔جو عراق سے باہر رہنے والے اس پر حیران تھے ۔یقینا پاکستانیوں کی اکثریت جو کہ نون لیگ کی چناومیں واضح اکثریت اہل پنجاب کی ہے ان کی سیاست سے مکمل بے داحلی پر ایسی طرح کا جشن منائینگے جس طرح صدام کی بے داحلی پر جشن منایا گیا تھا
 
​لیبیا کے کرنل قذافی کا نام بھی شامل کر دیتے تو مزا دو بالا ہوجاتا ،،،،اور پھر جو کچھ عراقیوں اور لیبیا والوں کے ساتھ ہوا وہ سب دیکھ رہے ہیں ،،،کنیڈا سے آیا ہوا پادری ، عمران نیازی ،پر ویز الہی اور لیبیا اور عراق میں خانہ جنگی کے ذمہ داروں میں کوئی فرق نہیں ،،،،یہ بھی وہی کچھ چاہتے ہیں جو جمہوریت کے نام پہ لبیا اور عراق میں کیا گیا،،، حکومت کو سازش کے ذریعے گرا کر پتہ نہیں کس طرح پاکستان کی خدمت کی جائے گی ،،،

Back
Top