ڈاکٹر آصف الرحمان پاکستانی امریکنز کی تن&#

mohsinzaheer

Councller (250+ posts)
بریکنگ نیوز ؛ ڈاکٹر آصف الرحمان پاکستانی امریکنز کی تنظم اپنا کے مرکزی صدر منتخب

AsifRehmanPassport.jpg
واشنگٹن ڈی سی؛ پاکستانی امریکنز ڈاکٹرز کی نمئندہ تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی فزیشنز آف نارتھ امریکہ کے سالانہ الیکشن میں سال2014کے لئے ڈاکٹر آصف الرحمان صدر منتخب ہو گئے ہیں ۔ان کے انتخاب کا اعلان واشنگٹن ڈی سی میں جاری اپنا کے سالانہ کنونشن کے موقع پر ووٹوں کی گنتی کے بعد کیا گیا۔اپنا کا شمار پاکستانی امریکن کمیونٹی کی اہم تنظیموں میں ہوتا ہے تاہم کمیونٹی کے بعض حلقے اس تنظیم کو کمیونٹی کے ایلیٹ ارکان کا ایک ایلیٹ کلب قرار دیتے ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ اپنا کا کمیونٹی کے مقامی مسائل سے کوئی تعلق نہیں۔
اپنا کو سال2013کے لئے منتخب صدر ڈاکٹر سلمان جاوید اپنے عہدے کا شمار یکم جنوری کو لیں گے جبکہ ڈاکٹر آصف رحمان یکم جنوری 2014کو اپنے عہدہ سنبھالیں گے
اس
سال واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے اپنا کنونشن میں پاکستان سے تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی مہمان خصوصی تھے

مزید تفصیل کے لئے وزٹ کریں
دی پاکستانی نیوز پیپر ، نیویارک
www.pn.com.pk

 
Last edited:

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ڈاکٹر آصف الرحمان پاکستانی امریکنز کی تن&a

I hope this tanzeem can do some good work besides organizing opportunities for the Pakistani Doctors in USA. No doubt it is a very good thing to do but with a strong following like they have along with the money they can afford they should probably do some sort of community work for the immigrants.
 

Back
Top