ڈاکٹروں کو ہتھکڑیاں،مریم کو غصہ ہے کہ وہ ڈاکٹر نہ بن سکیں:ڈاکٹر یاسمین راشد

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
مریم نواز کو غصہ ہے کہ وہ ڈاکٹر نہ بن سکیں اس لیے تاریخ میں پہلی بار ڈاکٹروں کو ہتھکڑیاں لگائی گئیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد

https://twitter.com/x/status/1805833910330278261
میڈم روتھلیس پنجاب کے اندر اپنے مظالم جاری رکھے ہوئے ہے۔۔عالیہ حمزہ ، صنم جاوید کا غیر قانونی جسمانی ریمانڈ دیا گیا،،،تحریک انصاف کے کارکنوں پر ظلم ستم کیا جا رہا ہے،کارکنان کو نئے کیسز میں ڈالا جا رہا ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد

افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ حکومت میں شامل ساری پارٹیاں دکھاوا کی نورا کشتی لڑ رہی ہیں،،،کیا یہ بجٹ سائن نہیں کریں گے اور منظوری نہیں دیں گے، ڈاکٹر یاسمین راشد

80 ہزار ارب روپے کا قرض اب تک لیا گیا ہے اور یہ تب لیا جب سود کی شرح 22 فیصد تھی،،،بجٹ ڈاکومنٹس کے مطابق یہ سارے پیسے جو بجٹ میں آئیں گے یہ قرض کے سود میں لگ جائیں گے،،،ہم قرضہ لے کر پاکستان کو مزید تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں،، ڈاکٹر یاسمین راشد

فارم 47 کی حکومت کی پوری کوشش ہے غریب آدمی مزید غریب ہو جائے،،،،سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال کا قرضہ جو حکومت نے لیا ہے وہ پچھلے 2 سال کے قرضوں سے بھی زیادہ ہے،، ڈاکٹر یاسمین راشد





https://twitter.com/x/status/1805821865488756999
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

President (40k+ posts)

ڈاکٹر بننے کے لیے کھوپڑی میں ایک صحتمند دماغ کا ہونا ضروری ہے . لیکن جس طرح اسکے باپ کی کھوپڑی میں کھوتے کی لد بھری ہوئی ہے اسی طرح اس عورت کی کھوپڑی میں بھی دماغ کی جگہ باپ والا معاملہ ہی ہے
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

ڈاکٹر بننے کے لیے کھوپڑی میں ایک صحتمند دماغ کا ہونا ضروری ہے . لیکن جس طرح اسکے باپ کی کھوپڑی میں کھوتے کی لد بھری ہوئی ہے اسی طرح اس عورت کی کھوپڑی میں بھی دماغ کی جگہ باپ والا معاملہ ہی ہے
In ka maumla tou samjh main aata hay, per muneeray mistry kay damgh main kya bharra hay?
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Chalo nurse tay bann gayee...
Pehlay Jasim nu teeka, hun hafiz nu teeka la ditta a....

Captain, you are mistaken buddy, Qatari ne Maryam no tika laia si, ao wi wadda jia. Hafiz khusre da sano koi patta nai. Appe Patta karloo. Baqi rahia Nani 420, au sirf tano tikke la rai ne. 🤣 🤣
 

Back
Top