ڈاکٹرعاصم کے بعد عزیربلوچ بھی سرخرو؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
C84fsd5UIAIL0bG.jpg


C84jPpcXoAA64vZ.jpg
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
اعتراف جرم کے باوجود مجرم لٹیرے با عزت رہا ہو رہے ہیں اسے ہی بہترین جمہوری انتقام کہتے ہیں اور یہی پاکستان کا حقیقی انصاف ہے
جو ٥٠٠ روپیہ بجلی کا بل ادا نا کرے اس کا کنکش کاٹو اور جیل کرو لیکن جو ١٠٠ قتل اور دوسرا ٤٨٠ ارب کی کرپشن کرے ان کو وی آئی پی جیل کے بعد تاج اور ہار پہنا کر گھر لوٹا دو
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
فکر نه کرو باقی چور ڈاکو اورقاتل بهی عدالت سے با عزت بری هوکر سر ٹیفائی شریف بن جائیں گے اور کیا چاہیے اس سارے معاملے سے ایک سبق ملتا هے که اگر چوری کرنی هے تو پهر بڑا ہاتهه مارو تاکه عدالتوں سے باعزت بری هوکر اپنی اور اپنی آنے والی نسلوں کی زندگی اچهی کر سکو یه چهوٹی چهوٹی چوریوں سے جیل میں هی سڑو گے پاکستان زنده باد
 

Back
Top