ڈاکٹرطاہرالقادری کا بریانی نہ کھانے اور سفید چاول کم کھانے کا مشورہ

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
Re: وزن کیسے کم کریں؟ موٹاپے سے نجات کیسے حاصل ہو؟ جانیئے ڈاکٹر طاہر القادری سے

ہر دو تین مہینے بعد کینیڈا سے پاکستان آ کر غریب مریدوں کو سڑکوں پر خوار کرکے نواز سے پیسے بٹور کر پھر واپس کینیڈا جایں اور اسی طرح چکر لگاتے رہیں بلکل فٹ رہینگے