ڈاکٹرشاہد مسعود کے ڈارک ویب کے حوالے سے کیے گئے دعوے سچ ثابت ہوناشروع

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
70598907_762130780894823_5730019279521185792_n.jpg
 

paittibahi

Minister (2k+ posts)
ایمپائر بھائی۔
آپ کا ریفرنس بھی صحیح ہے اور مطالبہ بھی۔
آگر آپ مجھ جیسے عام آدمی کو بھی پوچھیں گے تو وہ بھی یہی خیالات رکھتا ہے۔
لیکن جب مشرف کے دور میں ہوا تو اس وقت فرد واحد اور ڈکٹیٹر کی حکومت تھی اور اسکو کوئی روکنے والا نہیں تھا۔

یہی فضلو، طافو ،گنجے اور ساری ملک کی بیماریاں اسکی گود میں بیٹھی ہوئیں تھیں۔​