Lagta hay google translate kar kay jawab dia hayجن کو ٹینشن نہیں وہ بول بھی نہیں رہے :lol:
:lol::lol::lol::lol::lol: theek smjhayLagta hay google translate kar kay jawab dia hay
چیز کڑوی ہے مگر دھوُپ سے بچنے کیلئے
نیم کا پیڑ بھی آنگن میں لگا لیتے ہیں
یہ جان لیوا گھڑیاں ہیں اور ہمیں ایک متوازن رویہ اپنانے کی ضرورت ہے۔ جو بے گُناہ مریض ہٹ دھرم اور بے شرم شہباز حکومت کی بے حکمتی اور ڈاکٹرز کی غفلت کا شکار ہوئے اللہ اُن کے لواحقین کو صبر اور مرحومین کے درجات بلند کرے اور بستروں پر تڑپتوں کو آسودگی دے۔
اب فیصلہ یہ کرنا ہے کہ یہ ’’وقتِ انتقام‘‘ ہے یا ’’وقتِ انتظام‘‘؟
جو جان سے گئے وہ واپس نہیں آئینگے لیکن جِن کی جان پر بن آئی ہے اُن کی نبضیں ڈوبنے سے پہلے کوئی اہتمام ہونا لازم ہے۔ ہر مسئلے کا حل جذباتی انداز، طعنوں اور گالیوں اور ڈنڈوں کی چوٹ سے نہیں نِکلے گا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہمیں شائد اُس تکلیف کا اندازہ نہیں جِس سے نادار مریض گُزر رہے ہیں۔
ڈکٹروں نے بھی سنگدلی کا ثبوت دیا لیکن اِن کے دِلوں کو سنگین کرنے میں حکومتِ پنجاب کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ یہ ڈاکٹرز کوئی چالیس پچاس سال کے پختہ عُمر لوگ نہیں ہیں جو ٹہراؤ سے سوچیں لیکن حکومتیں عوام کو سروسزپہنچانے کی مکلف ہیں اور اُن پر بہت بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ اب یہ بات ایک ان پڑھ اور جاہل کو بھی معلوم ہے کہ داکٹروں سے ڈنڈے کے بل پر کام نہیں لیا جا سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میدان میں جذبے لڑتے ہیں پابند اور مجبور بازو نہیں۔
حکومتِ پنجاب کی ترجیح آئیندہ الیکشن ہے اور فنڈز کی ایلوکیشن اِنہی ترجیحات کے مطابق ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ روٹیوں، لیپ ٹاپس اور اشتہاراتی ڈراموں پر اربوں خرچ کرنے والوں کی زہنیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔
مُلک بھر میں پہلے ہی بین الاقوامی معیار کے مطابق ڈاکٹروں کی شدید قِلت ہے اور اچھے ڈاکٹر ناپید ہیں۔ کیسے اِن ڈاکٹروں کی ساری جوانی کِتابوں اور اٹھارہ اٹھارہ گھنٹوں کی طویل شفٹوں کی نظر ہو جاتی ہے یہ ایک لمبی کہانی ہے پھِر کبھی کہ میرے دسیوں کلاس فیلوز اِن دردوں کا رونا روتے روتے وہیں ایڑیاں رگڑ رہے ہیں اور جِن کا داؤ لگا وہ بیرونِ مُلک فرار ہو چُکے جہاں وہ ہزار گُنا محفوظ اور اچھی زندگی گُزار رہے ہیں۔
خُدارا انقلابیوں اور مُجاہدوں کیطرح نہیں بلکہ تھوڑی دیر کیلئے مریضوں کی تپتی پیشانی اور اُکھڑتی سانسوں میں اُلجھ کر سوچیں۔
شوباز شریف حکومت بہت جھوٹ بول رہی ہے۔ یہ عہد شِکن مُرشد ضیاع الیک کے چیلے اور مُجسم دروغ ہیں۔
استاد جی صرف دو سوالوں کے جواب چاہیے اگر کوئی جواب دے دے تو میں مریضوں کو چھوڑ کر ڈاکٹر والی سائیڈ پر آجاؤنگا . پہلا یہ ہڑتال باقی صوبوں میں کیوں نہیں ؟ دوسرا پنجاب کے ڈاکٹروں کی سیلری باقی صوبوں سے کم ہے ؟
استاد جی صرف دو سوالوں کے جواب چاہیے اگر کوئی جواب دے دے تو میں مریضوں کو چھوڑ کر ڈاکٹر والی سائیڈ پر آجاؤنگا . پہلا یہ ہڑتال باقی صوبوں میں کیوں نہیں ؟ دوسرا پنجاب کے ڈاکٹروں کی سیلری باقی صوبوں سے کم ہے ؟
aap k in sawaloon ka jawab in dakoo k paas nahi hay,Q [HI]in ki salary sab se ziyada hay[/HI],i think ye kaam chohdary mitti pao ka hay,