ڈان لیکس پر نکالے گئے فارق فاطمی کی دوبارہ کابینہ میں شمولیت پر تبصرے

tari11i1.jpg

گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈان لیکس پر نکالے گئے طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے وزیر خارجہ تعینات کردیا۔

اس سے قبل وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ میں اسی عہدے پر تعینات تھے تاہم ڈان لیکس کی تحقیقات کے نتیجے میں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

یادر ہے کہ کہ 6 اکتوبر 2016 کو ڈان اخبار میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ایک خبر شائع ہوئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دہشت گردی کے معاملے پر حکومت اور عسکری قیادت میں اختلافات ہیں۔ یہ خبر سامنے آنے کے بعد پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیا اور اس حوالے سے تحقیقات کی گئیں جن کے نتیجے میں طارق فاطمی کو ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا۔

طارق فاطمی کے علاوہ پرویز رشید اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کو بھی اپنے عہدوں سے ہاتھ دھونے پڑے تھے جبکہ مریم نوازکو بچالیا گیا تھا۔

طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ بنانے پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسے دوبارہ عہدہ ملنا اس نظام پر زناٹے دار تھپڑ ہے؟ کیا ڈان لیکس جھوٹ تھا

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کی ادائیں بتارہی ہیں کہ یہ کمپنی زیادہ نہیں چلے گی۔

صحافی ہارون رشید نے تبصرہ کیا کہ طارق فاطمی کو قومی مفادات کے خلاف کام کرنے پر نواز شریف کابینہ سے الگ کیا گیا تھا۔ جنرل راحیل شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس پر واضح موقف اختیار کیا تھا۔ آج یہ صاحب وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر کیسے ہوگئے؟
https://twitter.com/x/status/1516783067083517952
ارشد شریف نے تبصرہ کیا کہ آج شہباز شریف نے سلسلہ وہاں سے ہی شروع کیا جہان ڈانلیکس میں ٹوٹا تھا! ڈان لیکس انکوائری کے بعد ۲۰۱۷ میں طارق فاطمی کو جس عہدے سے ہٹایا تھا آج اسی عہدے پر تعینات کر کے شہباز شریف نے نظام کو ایک زناٹے دار تھپڑ مارا-
https://twitter.com/x/status/1516757819575664646

اینکر عمران خان نے ارشد شریف کے ٹویٹ کو قوٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نظام اگر محسوس نا کرے تو کچھ بھی نہیں ہوا۔ اور احساس تو ویسے ہی چلا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1516768648412676101
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی بنیاد پر ہٹائے گے طارق فاطمی کو دوبارہ معاون خصوصی برائے خارجہ امور تعینات کردیا گیا ہے۔ بیرونی طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے والے do moreکے تحت سارے مطالبات پورے کرہے ہے
https://twitter.com/x/status/1516750369711222787
جمیل فاروقی نے لکھا کہ طارق فاطمی صاحب کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ کا چارج دے دیا گیا لیکن سوال تو بنتا ہے کہ کیا ڈان لیکس واقعہ ”شارٹ ٹرم“ میموری سے ”لانگ ٹرم“ کے لئے مٹا دیا گیا ہے یا پھر سب کو ”گجنی“ سمجھ رکھا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1516738008170614786
صابر شاکر نے لکھا کہ طارق فاطمی صاحب کی دھماکے دار واپسی سویلین سپریمیسی مبارک ویلڈن ⁦ مریم نواز۔۔⁩ باقی بھی نوٹ کرلیں
https://twitter.com/x/status/1516769443275489282
اسامہ غازی نے تبصرہ کیا کہ انسان اپنی اداؤں سے پہچانا جاتا ہے۔۔اور شہباز شریف کی ادائیں بتا رہی ہیں۔ کام زیادہ دیر نہیں چلنا۔۔ ڈان لیکس انکوائری کے بعد طارق فاطمی کو جس عہدے سے ہٹایا تھا آج اسی عہدے پر دوبارہ تعینات کر دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1516770789474934787
صحافی ذوالقرنین نے لکھا کہ ڈان لیکس کے مرکزی کردار طارق فاطمی بھی کابینہ میں شامل وزارتِ خارجہ اُمور کیلئے وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
https://twitter.com/x/status/1516743690672164873
تحسین باجوہ نے لکھا کہ قومی اسمبلی اور ٹی وی انٹرویوز میں طرح طرح کی بڑھکیں مارنے والے خواجہ آصف وزیر دفاع ڈان لیکس پر ہٹائے جانے والے طارق فاطمی مشیر خارجہ محسن داوڑ کو بھی وزارت دینے کے لئے پر تولے جا رہے ہیں یہ ہو کیا رہا ہے ہمارے پیارے ملک کے ساتھ واقعی سمجھ نہیں آ رہا۔
https://twitter.com/x/status/1516751123511930884
سید محمد مدنی نے لکھا کہ سسٹم کو ایک بار پھر زور دار طمانچہ سلسلہ وہیں سےشروع جہاں ڈان لیکس سانحہ ہؤا اس انکوائری کے بعد ۲۰۱۷ میں طارق فاطمی کوجس عہدے سے ہٹایا آج پھر اسی عہدےپر واپسی معاون خصوصی برائےخارجہ امورتعینات ابھی حال ہی میں میجرحارث اورپی ٹی ایم کی تقاریریاد ہیں ہمیں
https://twitter.com/x/status/1516782081535361027
انیس الرحمان نے لکھا کہ عثمان بزدار کی جگہ علیم خان کی تقرری پر اعتراض اٹھانے والوں کو طارق فاطمی کی تقرری پر کوئی اعتراض نہیں
https://twitter.com/x/status/1516783775191126016
ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ ڈان لیکس کے مرکزی کردار طارق فاطمی کی کابینہ میں واپسی وہی طارق فاطمی جس کے بارے میں پریس کانفرنس کر کے بتایا گیا تھا یہ سجن جندال سے ملتا یہ اسرائیل کے لوگوں سے رابطے میں رہتا آج اس کو وزرات خارجہ کے امور کی نگرانی کے طور پر رکھا گیا تمہیں یاد ہو کے نا یاد ہو ہمیں یاد ہیں زرا
https://twitter.com/x/status/1516787431554654211
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے مایوسی کا اثظہار کرتےو ہے لکھا کہ طارق فاطمی مشیر ۔ کنفرم ہو گیا ھمارے ملک کا سودا ہوچکا ہے
https://twitter.com/x/status/1516787986620424202
 
Altruist

Minister (2k+ posts)
Tariq Fatemi, the main figure of memogate scandal is now inducted into Showbaz's cabinet.

It is rumored that the list of ministers that was sent to the president included the name of Mohsin Dawar as well but someone woke up from his sleep and that name was removed.

Last week, Mohsin Dawar and Ali Wazir made anti-army speeches in the parliament and there was no one who could have told them to shut up.

Seeing these traitors one really wonders about the loyalty of those who are keeping these traitors around.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
باجوہ کی انا پر یہ.ملک قربان ۔حضور کی شان سلامت ملک کا کیا اسے اس کے دوستوں سے چھین کر اسے اس کے دشمنوں کو دیں ان کی کمال فراست ہر حال میں درست ہے وہ کوئ شہنشاہ معظم سے کم تھوڑی ہیں؟
 
PTI-Zindabad

MPA (400+ posts)
Tariq Fatemi, the main figure of memogate scandal is now inducted into Showbaz's cabinet.

It is rumored that the list of ministers that was sent to the president included the name of Mohsin Dawar as well but someone woke up from his sleep and that name was removed.

Last week, Mohsin Dawar and Ali Wazir made anti-army speeches in the parliament and there was no one who could have told them to shut up.

Seeing these traitors one really wonders about the loyalty of those who are keeping these traitors around.
Bhai, jub Chowkidaar ko masla nahin tu hum awai fikar karay? Akhir may sab Kay master tu same he lag rahay hay.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
You made your bed, now lie in it. See the world make a laughing stock of Pakistan. Khan who worked tirelessly to elevate the status, stature and dignity of Pakistan on the global stage, see all of that go down the drain.

All I can say is

Hun aram eh
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
tari11i1.jpg

گزشتہ روز وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈان لیکس پر نکالے گئے طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے وزیر خارجہ تعینات کردیا۔

اس سے قبل وہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کابینہ میں اسی عہدے پر تعینات تھے تاہم ڈان لیکس کی تحقیقات کے نتیجے میں انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔

یادر ہے کہ کہ 6 اکتوبر 2016 کو ڈان اخبار میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ایک خبر شائع ہوئی تھی جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ دہشت گردی کے معاملے پر حکومت اور عسکری قیادت میں اختلافات ہیں۔ یہ خبر سامنے آنے کے بعد پورے ملک میں ہنگامہ برپا ہوگیا اور اس حوالے سے تحقیقات کی گئیں جن کے نتیجے میں طارق فاطمی کو ان کے عہدے سے فارغ کیا گیا۔

طارق فاطمی کے علاوہ پرویز رشید اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کو بھی اپنے عہدوں سے ہاتھ دھونے پڑے تھے جبکہ مریم نوازکو بچالیا گیا تھا۔

طارق فاطمی کو معاون خصوصی برائے خارجہ بنانے پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ اسے دوبارہ عہدہ ملنا اس نظام پر زناٹے دار تھپڑ ہے؟ کیا ڈان لیکس جھوٹ تھا

ان کا مزید کہنا تھا کہ شہبازشریف کی ادائیں بتارہی ہیں کہ یہ کمپنی زیادہ نہیں چلے گی۔

صحافی ہارون رشید نے تبصرہ کیا کہ طارق فاطمی کو قومی مفادات کے خلاف کام کرنے پر نواز شریف کابینہ سے الگ کیا گیا تھا۔ جنرل راحیل شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس پر واضح موقف اختیار کیا تھا۔ آج یہ صاحب وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر کیسے ہوگئے؟
https://twitter.com/x/status/1516783067083517952
ارشد شریف نے تبصرہ کیا کہ آج شہباز شریف نے سلسلہ وہاں سے ہی شروع کیا جہان ڈانلیکس میں ٹوٹا تھا! ڈان لیکس انکوائری کے بعد ۲۰۱۷ میں طارق فاطمی کو جس عہدے سے ہٹایا تھا آج اسی عہدے پر تعینات کر کے شہباز شریف نے نظام کو ایک زناٹے دار تھپڑ مارا-
https://twitter.com/x/status/1516757819575664646

اینکر عمران خان نے ارشد شریف کے ٹویٹ کو قوٹ کرتے ہوئے لکھا کہ نظام اگر محسوس نا کرے تو کچھ بھی نہیں ہوا۔ اور احساس تو ویسے ہی چلا گیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1516768648412676101
فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ڈان لیکس انکوائری کمیٹی کی بنیاد پر ہٹائے گے طارق فاطمی کو دوبارہ معاون خصوصی برائے خارجہ امور تعینات کردیا گیا ہے۔ بیرونی طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کرنے والے do moreکے تحت سارے مطالبات پورے کرہے ہے
https://twitter.com/x/status/1516750369711222787
جمیل فاروقی نے لکھا کہ طارق فاطمی صاحب کو وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ کا چارج دے دیا گیا لیکن سوال تو بنتا ہے کہ کیا ڈان لیکس واقعہ ”شارٹ ٹرم“ میموری سے ”لانگ ٹرم“ کے لئے مٹا دیا گیا ہے یا پھر سب کو ”گجنی“ سمجھ رکھا ہے ؟
https://twitter.com/x/status/1516738008170614786
صابر شاکر نے لکھا کہ طارق فاطمی صاحب کی دھماکے دار واپسی سویلین سپریمیسی مبارک ویلڈن ⁦ مریم نواز۔۔⁩ باقی بھی نوٹ کرلیں
https://twitter.com/x/status/1516769443275489282
اسامہ غازی نے تبصرہ کیا کہ انسان اپنی اداؤں سے پہچانا جاتا ہے۔۔اور شہباز شریف کی ادائیں بتا رہی ہیں۔ کام زیادہ دیر نہیں چلنا۔۔ ڈان لیکس انکوائری کے بعد طارق فاطمی کو جس عہدے سے ہٹایا تھا آج اسی عہدے پر دوبارہ تعینات کر دیا گیا
https://twitter.com/x/status/1516770789474934787
صحافی ذوالقرنین نے لکھا کہ ڈان لیکس کے مرکزی کردار طارق فاطمی بھی کابینہ میں شامل وزارتِ خارجہ اُمور کیلئے وزیراعظم کے معاون خصوصی مقرر
https://twitter.com/x/status/1516743690672164873
تحسین باجوہ نے لکھا کہ قومی اسمبلی اور ٹی وی انٹرویوز میں طرح طرح کی بڑھکیں مارنے والے خواجہ آصف وزیر دفاع ڈان لیکس پر ہٹائے جانے والے طارق فاطمی مشیر خارجہ محسن داوڑ کو بھی وزارت دینے کے لئے پر تولے جا رہے ہیں یہ ہو کیا رہا ہے ہمارے پیارے ملک کے ساتھ واقعی سمجھ نہیں آ رہا۔
https://twitter.com/x/status/1516751123511930884
سید محمد مدنی نے لکھا کہ سسٹم کو ایک بار پھر زور دار طمانچہ سلسلہ وہیں سےشروع جہاں ڈان لیکس سانحہ ہؤا اس انکوائری کے بعد ۲۰۱۷ میں طارق فاطمی کوجس عہدے سے ہٹایا آج پھر اسی عہدےپر واپسی معاون خصوصی برائےخارجہ امورتعینات ابھی حال ہی میں میجرحارث اورپی ٹی ایم کی تقاریریاد ہیں ہمیں
https://twitter.com/x/status/1516782081535361027
انیس الرحمان نے لکھا کہ عثمان بزدار کی جگہ علیم خان کی تقرری پر اعتراض اٹھانے والوں کو طارق فاطمی کی تقرری پر کوئی اعتراض نہیں
https://twitter.com/x/status/1516783775191126016
ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ ڈان لیکس کے مرکزی کردار طارق فاطمی کی کابینہ میں واپسی وہی طارق فاطمی جس کے بارے میں پریس کانفرنس کر کے بتایا گیا تھا یہ سجن جندال سے ملتا یہ اسرائیل کے لوگوں سے رابطے میں رہتا آج اس کو وزرات خارجہ کے امور کی نگرانی کے طور پر رکھا گیا تمہیں یاد ہو کے نا یاد ہو ہمیں یاد ہیں زرا
https://twitter.com/x/status/1516787431554654211
ایک اور سوشل میڈیا صارف نے مایوسی کا اثظہار کرتےو ہے لکھا کہ طارق فاطمی مشیر ۔ کنفرم ہو گیا ھمارے ملک کا سودا ہوچکا ہے
https://twitter.com/x/status/1516787986620424202
Yeah hota hai kutton ko apnay sar pe sawar kerne ka sila. The Ganjus clearly and purposely making a mockery out of the establishment. Look how we shit on your faces.

Hor chupo.
 
Dr Adam

President (40k+ posts)
Love this zun'natay daar thapar.
Inkay saath aiesa he hona cha'heaye..... they asked for it.
 
farooqak

Minister (2k+ posts)
what the hell is our army doing? bajwa colors are out and i always said biggest enemy of Pakistan is within, not external
real slap on the nation, not just this army who has disappointed us all
 
akinternational

Minister (2k+ posts)
aksar genarals ghaddar, aksar judges ghaddar, aksar siasi leader ghaddar idare ghaddar apni maan aur behen aur beti ko bechne wale begheraton ko bhi list men shamil kaiya jai
$$$$$$$$$$$$........IMPORTED_HUKUMAT_NAMANZOOR......$$$$$$$$$$$$$$$
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
باجوے جیسے بےغیرت اپنی اوہ سوری ہماری آرمی باجوہ تو امریکی آرمی کا ہے۔
کو شہید کرانے والوں ان غدار ہمارے جوانوں کے قاتلوں کا اصل رکھوالا ہے یہ باجوہ کہاں کہاں ہمارے شہیدوں۔ جوانوں افسروں غازیوں کی توہین کرایے گا۔ باجوہ اینڈ کمپنی کو ان حرام زادوں کا بار بار اور اب اسمبلی کے فلور پر فوج کے خلاف بھونک کر کتوں کی طرح ہماری آرمی کی توہین کرنا نظر نہیں آیا۔ در لعنت نطفہ حراموں غداروں کو ہمارے فوجیوں کی توہین کرنے والوں کو موقعہ دینے والی امپورٹڈ حکومت اور اس کو لانے والوں فوج دشمنوں ملک دشمنوں پر
 
Back
Top