ڈان لیکس رپورٹ ،3 افراد ذمہ دار

Musafir123

Senator (1k+ posts)
18119013_1878287835778026_992118965947032098_n.jpg

اسلام آباد: ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر داخلہ کو پیش کردی گئی، رپورٹ میں تین افراد کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر داخلہ چوہدری نثار کو ارسال کر دی گئی، رپورٹ کمیشن کے سربراہ جسٹس (ر)عامر رضا کی جانب سے دی گئی، رپورٹ میں تین افراد کو ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے، وزیر داخلہ آج وزیراعظم نوازشریف کو تحقیقاتی رپورٹ پیش کریں گے۔

خیال رہے کہ 4 روز قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا تھا کہ پاناما کیس اب بھی عدالت میں زیر سماعت ہے۔ ڈان لیکس کی رپورٹ اگلے ہفتے پیش کردی جائے گی۔

اس سے قبل ڈان لیکس کی تحقیقاتی کمیٹی نے اپنی رپورٹ جاری کی تھی ، جس میں پرویز رشید، طارق فاطمی اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر فواد حسن فواد کو ذمہ دار ٹھہرایا گیا تھا لیکن کالز ریکارڈنگ موجود ہونے کے باوجود مریم نواز کو کلین چٹ دے دی گئی تھی۔

واضح رہے کہ 6 اکتوبر 2016 کو انگریزی اخبار ڈان نے وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس سےمتعلق ایک خبرشائع کی تھی، جسے خصوصی خبر کا نام دے کر شائع کیا گیا تھا، اس خبر میں کالعدم تنظیموں کے معاملے پر فوج اور سول حکومت میں اختلافات کا دعویٰ کیا گیا تھا۔

صحافی سرل المیڈا کی خبر پر وزیر اعظم ہاؤس سے سخت رد عمل سامنے آیا تاہم خبرکی تردید کے ساتھ اسے قومی سلامتی کے منافی قرار دیا گیا۔ خبر پر عسکری حکام نے بھی تشویش کا اظہار کیا جبکہ اس ضمن میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی صدارت میں کور کمانڈر کانفرنس بھی ہوئی تھی۔

نیوز لیکس کے پیچھے کون ہے ؟ تحقیقات کے لیے صحافی سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا تاہم کچھ روز بعد ہی اُس کا نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ سے خارج کردیا گیا تھا، جس کے بعد وہ بیرون ملک روانہ ہوگئے تھے جبکہ سینیٹر پرویز رشید سے اطلاعات کی وزارت بھی واپس لی گئی اور ساتھ ہی ریٹائرڈ جج کی سربراہی میں کمیشن قائم کر دیا گیا تھا۔

Source: https://www.arynews.tv/ud/dawn-leaks-inquiry-report-send-to-chaudary-nisar/
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
چلو تین قربانی کے بکرے تو مل گئے ، بکرے کی ماں کب تک خیر مناۓ گی ؟
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
​اگر اس تفتیش میں سے مریم نواز کا نام نکال دیا گیا تو سمجھ لیں فوجی سربراہ اور آئی ایس آئی نواز شریف فیملی کو پاکستان پر مقدم سمجھتی ہے اور اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ایم کیو ایم، زرداری،اور بلوچ ناراض لوگ فوج کے بارے میں جو ناراضگی رکھتے ہیں اس میں کچھ حقیقت ضرور ہے، اس کے علاوہ وزیر داخلہ چودری نثار میسنا بھی نواز شریف فیملی کو پاکستان اور بیس کروڑ کی اس قوم پر مقدم رکھتا ہے اور ملک کی داخلی سلامتی کے خلاف کام کر رہا ہے!! نہ جانے اس قوم کی سستی کب اترے گی؟ نہ جانے یہ قوم کب سمجھے گی کہ یہ اپنے بچوں سمیت ان ظالم خاندانوں کے غلام بن چکے ہیں ؟ نہ جانے اس قوم کو آزادی کی نعمت کا کب احساس ہوگا؟ اےمیرےرب میری قوم کو ایسی طوفانی موجوں سے آشنا کردے کہ میری قوم کنارے پر پہنچنے پر مجبور ہو جائےا!۔
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

Brother, the problem is there is a whole mafia out there with the same agenda. It is not one person, one party or one institution. IK is right, they have completely destroyed every institution of Pakistan, army included.

Pay attention to what had happened yesterday. First the CJ requested IK to play his party about the Panama decision and stop wrong impression of the SCP in the public.
Then the Army given its message that they would fulfil their responsibility in the JIT.

This was a double effort to please and subdue IK and his party to accept the space given to Gaaanja through the decision.
It is now very clear that more than 2 judges were in favour of disqualifying Gaanja. The decision of at least one judge was changed from immediate removal to further investigations through JIT.
Don't think for one minute SCP was involved on its own. The army was involved too. They have made the judge/judges changed their decision to give Gaaanja more time.
They probably didn't wanted the chaos planned by the PMLN goons if gaaanja is de-seated.
I don't know how long the games would be played by these people with people of Pakistan.
For no other reasons the corrupt thugs like Sharifs and Zardari have survived in Pakistan, but with the help of establishment and various institutions. They are all against the interests of the people and interests of Pakistan.
 
saqiwa

MPA (400+ posts)
​اسی لیئے میں نے عرض کیا بھائی صاحب کہ اس سوئی ہوئی قوم کو الله جگا دے کیونکہ اس کے جاگنے سے پاکستان ہی نہیں بلکہ دنیا میں تبدیلی آئے گی!! انشاءاللہ بالاآخر اس قوم کو عنقریب جاگنا ہی پڑے گا، وہ دن بہت ہی قریب آپہنچا ہے!!!۔
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Another NRO, these Generals deserve humiliation from Nawaz Mafia. They compromised National Security for plots and promotions.
 
sam228

Senator (1k+ posts)
Re: Dawnleaks report likely to be presented in 24hours

Another lolipop for the nation. Army and Nora are the same. We already know the result. What they really want to announce.
 
Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
I have a question to you and all others commenting about dawn leaks.... Can you people please tell me what exactly the problem was, I mean where is the security breach here, someone asked the institution to stop their support of certain factions creating trouble in whole country and the reporter reported it. Instead of asking the institute about the facts, as always they and their mouth pieces have very conveniently made it a treason case against journalists and civilians. Why someone is not discussing the authenticity of the news, and the facts presented in it?

Another NRO, these Generals deserve humiliation from Nawaz Mafia. They compromised National Security for plots and promotions.
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Dawnleaks report likely to be presented in 24hours

Another deal between Napaak establishment and Nawaz Mafia. Khan should now see the fate of JIT in dawn leaks report.
 
Imran Virk

Politcal Worker (100+ posts)
[FONT=&quot]لیکن کالز ریکارڈنگ موجود ہونے کے باوجود مریم نواز کو کلین چٹ دے دی گئی تھی[/FONT]
 
dingdong

Banned
Re: Dawnleaks report likely to be presented in 24hours

laikin agar asli mujrima kaa naam nikala gaya to Phirr mukhtaran Maai ke saath kutttay wali hogi aur Phirr dumma damm must qalandarr hoga
 
Danish yasir

Councller (250+ posts)
​اگر اس تفتیش میں سے مریم نواز کا نام نکال دیا گیا تو سمجھ لیں فوجی سربراہ اور آئی ایس آئی نواز شریف فیملی کو پاکستان پر مقدم سمجھتی ہے اور اس کا مطلب یہ ہوگا کہ ایم کیو ایم، زرداری،اور بلوچ ناراض لوگ فوج کے بارے میں جو ناراضگی رکھتے ہیں اس میں کچھ حقیقت ضرور ہے، اس کے علاوہ وزیر داخلہ چودری نثار میسنا بھی نواز شریف فیملی کو پاکستان اور بیس کروڑ کی اس قوم پر مقدم رکھتا ہے اور ملک کی داخلی سلامتی کے خلاف کام کر رہا ہے!! نہ جانے اس قوم کی سستی کب اترے گی؟ نہ جانے یہ قوم کب سمجھے گی کہ یہ اپنے بچوں سمیت ان ظالم خاندانوں کے غلام بن چکے ہیں ؟ نہ جانے اس قوم کو آزادی کی نعمت کا کب احساس ہوگا؟ اےمیرےرب میری قوم کو ایسی طوفانی موجوں سے آشنا کردے کہ میری قوم کنارے پر پہنچنے پر مجبور ہو جائےا!۔

یہ ظالم خاندان ایک شاہی خاندان کے پیچھے چھپا ہوا ہے جو ہماری فوج کی ضرورتیں بھی پوری کرتا رہتا ہے-کبھی غور کیا کے سپہ سالار کمان سمبھالتے ہی سب سے پہلے سلوٹ مارنے دربار کی حاضری دیتا ہے--تو کس طرح ممکن ہے کے ان کے خلاف کرواءی ہو چاہے ڈان لیک،ماڈل ٹاون،یا پناما--شکر کریں کے یہ خاندان زرداری سے بغض رکھتا ہے نہہیں تو یوسف رضا،ڈاکٹر عاصم،سندھ آپریشن وغیرہ وغیرہ کبھی نا دیکھ پاتے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اب مسٹر بین نے تین نام بنا دئے حالانکه نام ایک هی هے مریم صفدر اور یه کهلا راز پاکستان میں بچے بچے کو پته هے مگر ہائے اوئے مسٹر بین
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
پرویز رشید طارق فاطمی اور راو تحسین نون لیگ کے لیے صدقہِ جاریہ ہیں
جو نوازشریف کے بعد اسکی اگلی نسل کو کچھ عرصے کے لیے محفوظ کرگئے ہیں
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)

تم سے پہلی قومیں اس لئے برباد ہوئیں جب اُن کا کوئی بڑا جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی۔"
بخاری، رقم 4304
 
PappuChikna

Chief Minister (5k+ posts)
ch. nisar is the most disgusting element in the government because he is a great munafiq.

like a typical noon leaguaa, he portrays himself as a naa jhuknay wala naa biknay wala, emaandaar, namazi waghaira waghaira..

but he is reality is no different than other noon leaguee.
 
Back
Top