ڈالر ریٹ پر مال “اندر سے” کمایا جا رہا ہے! فوری ایکشن لیا جائے۔ غریدہ فاروق

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
بیوقوف عورت۔ یہ سمجھتی ہے شہباز شریف کل حکم دے گا تو ڈالر وپس ۱۷۲ پر آجائے گا۔ اسے کون بتائے کہ اس کے لئے خزانے میں ۲۰ ارب ڈالر چاہئیں اور امپورٹ میں ۲۵ فیصد کم کرنی پڑے گی جو ہو نہی سکتی۔
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
انھوں نے مریض کا خون نچوڑ لیے ہے گلوکوز کی ڈرپ لگائی ہوئی ہے اور توقع کررہے ہیں تازہ خون بنے گا اور یہ پھر نچوڑیں گے
 

Back
Top