Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سوال تو یہ اُٹھتا ہے کہ اگر آئی ایم ایف کی شرائط ماننا ہی تھیں تو معیشت کو پچھلے کئی ماہ بحران سے کیوں دوچار رکھا؟ غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے اربوں ڈالر ملک سے نکل گئے اور روپے نے تاریخی مار کھائی۔ اور اب اگر قسط مل گئی تو چین کے حوالے سے عالمی دباوٌ کا بیانیہ کہاں گیا؟
https://twitter.com/x/status/1672896076364275713

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LJ3K0tX/mustafhaaiai.jpg