چین میں5سالہ بچہ دنیا کاکم عمرترین پائلٹ

Rommel

Senator (1k+ posts)

duoduo-5-year-old-pilot.jpg
5-year-old-boy-flies-plane.jpg

بیجنگ: چین میں5سالہ بچہ اکیلے جہازاڑا کردنیا کاکم عمرترین پائلٹ بن گیا۔

چینی میڈیاکے مطابق بیجنگ کے وائلڈلا ئف پا رک میں بچے نے 35منٹ تک ہلکے وزن کاجہازکامیا بی سے اڑاکر عالمی ریکارڈقائم کردیا۔ یہ ریکارڈ قائم کر نے میں بچے کواپنے والدکی مددحا صل رہی جن کی سخت تربیت نے اسے اس قابل بنایا۔

یہ دونوں گزشتہ سال اس وقت پہلی بارعالمی خبروں کا مرکزبنے جب اس ننھے بچے کی برف باری میں ایکسرسائز کی وڈیومنظرعام پرآ ئی تھی جس پراس کے والدکو تنقیدکا نشا نہ بھی بنایاگیا تھا۔

http://www.express.pk/story/170865/

 
Last edited by a moderator: