چین سپر پاور اور امریکہ کی معیشیت کو ٣ ٹریلین ڈالرز کا سالانہ نقصان

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
چین سپر پاور اور امریکہ کی معیشیت کو ٣ ٹریلین ڈالرز کا سالانہ نقصان

Logo.png

جب پاکستان جیسا مالی اور اخلاقی دیوالیہ ملک امریکی جیسی ریاست کو ٹھینگا دکھا دے اور جھکنے سے انکار کر دے تو ہمیں سمجھ لینا چاہئے کہ دیمک
زدہ امریکہ بطور سپر پاور ختم ہونے کو ہے . امریکہ میں سسٹم مکمل اپاہج ہو چکا ہے . کرسچین چرچز اور یہودیوں نے امریکہ کو مہذہبی کروسیڈ میں ایسا الجھایا کہا امریکی حکومت کا قرضہ بڑھ کر معاشی دیوالیہ پن کی حدود کو چھونے لگا . رہی سہی کسر کوڈ وباء نے پوری کر دی . وزیراعظم پاکستان نے جب امریکہ کا دورہ کیا تھا تو انہوں نے امریکی ٹیلی ویژن کے اینکر کو صاف بتایا تھا کہ جب تم لوگوں کی گورنمنٹ کھربوں ڈالرز ایک لاحاصل جنگ میں جھونک رہی تھی ، اس وقت چین اپنی ٧٠ کڑوڑ عوام کو غربت سے نکال رہا تھا جو دنیا کی تاریخ میں ایک ریکارڈ ہے

More Than 72 Million Americans Are Living Paycheck To Paycheck. Imagine you lost your job tomorrow. How long would you be able to sustain your current lifestyle? A week? A month? A year?

یہودیوں نے اپنے مذہبی عقائد کی تکمیل خاطر پہلے امریکہ کو عرب ممالک کے ساتھ لڑوایا اور پھر نائن الیون کر کے افغانستان میں پھنسا دیا . روس نے امریکہ کے ساتھ وہی کیا جو امریکہ نے روس کے ساتھ کیا تھا . روس کی دس سالہ لشکر کشی کے نیتجے میں روس ٹوٹ کر بکھر گیا اور آج امریکہ قرضوں کے کوہ ہمالیہ پر بیٹھا ہے . امریکہ بہادر محض دو عشروں میں ٢٠ ٹریلین سے زیادہ قرض اپنے اوپر سوار کر بیٹھا ہے . اندازہ کریں کہ صرف دو تین فیصد ترقی کے ساتھ اتنا بڑا قرض اپنے اوپر لادنا محض جہالت تھی . صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کی درست سمت میں لے کر چل رہے تھے مگر میڈیا پروپوگنڈا کر کے انہیں نکال باہر کیا گیا. ڈونلڈ ٹرمپ کے سیاسی بیانات اپنی جگہ مگر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی معیشیت کی خاطر ہر ایک سے بھڑ جاتا تھا .ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں روس دنیا کے لئے خطرہ نہ تھا مگر جو بائیڈن کے دور میں خطرہ بن گیا ہے . یہ ڈرامے احمق سیاستدان

https://www.foxnews.com/media/reute...Mun5twUxWMipQgSuTni22ABSxQMK7q2g_In6GuGyvORWM

یہودی نے اپنے مکروہ کھیل کے توسط سے امریکی نظام کو مکمل دیمک زدہ کر دیا ہے . امریکہ میں رشوت عام ہو چکی ہے اور پولیس کا کنٹرول ختم ہو گیا ہے.امریکی میڈیا جو دراصل یہودی میڈیا ہے ، اس پر اب کوئی اعتبار نہیں کرتا . یہ اتنا احمق میڈیا ہے جو لاکھوں عرب اور دوسرے مسلمان ملکوں کا قتل عام کر کے چینی مسلمانوں پر ظلم کا ڈھنڈھورا پیٹ رہا ہے . کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ ؟

https://www.urduvoa.com/a/imran-kha...hina-verson-on-uighurs-01jul2021/5949481.html

پاکستانیوں ، وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قدر کرو - عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہے

ہم پاکستانی ایک مردار قوم ہیں جو زندہ لیجنڈ ز کو عزت نہیں دیتے . ہمارے سامنے زندہ عبدالقدیر خان صاحب کی مثال ہے
جب ہمارا لیجنڈ مر جاتا ہے قبر پرستی شروع کر دیتےہیں

https://www.cnbc.com/2021/07/01/us-...illion-in-fiscal-2021-budget-panel-says-.html

There’s a ‘disconnect’ between the market and economy

کم از کم پاکستان میں ہم معیشیت کی خبروں پر مارکیٹ چلتا دیکھتے ہیں مگر امریکہ میں حکومت اسٹاک مارکیٹ سے مصنوعی دولت پیدا کر رہی ہے . نظام چلانے والے اپنی مفاد کے لئے زومبی معیشیت چلا رہے ہیں . احمق امریکی عوام گورنمنٹ کے چیک سے سٹہ کھیل رہے ہیں اور​

دیوالیہ کومپنیز کے شئر شارٹ سیل کی وجہ سے اپنی حقیقی قیمت سے ہزاروں گنا اوپر پہنچ چکے ہیں . مکان کا کرایا دینے کی لوگ بجائے پر تعیش اشیاء خرید رہے ہیں​

جہاں ساری کاروبار ٹھپ تھے ، ریئل اسٹاک مارکیٹ میں سٹا کھیل کر مکان کے کرائے آسمان پر پہنچ چکے ہیں

مہنگائی اور غربت میں ہوش ربا اضافہ ہو چکا ہے امیر اور غریب میں خلیج خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے

جہاں آج امریکی اسٹاک مارکیٹ روزانہ نئے سے نئے ریکارڈ بنا رہی ہے وہاں حکومت نے بتایا کے امریکہ کو صرف ایک سال میں ٣ ٹریلین ڈالر کا خسارہ ہو چکا ہے جو اندازوں سے ٣٣ فیصد زیادہ ہے .پاکستانی میڈیا سے ایک پنجابی دانشور جو ہر ٹالک شوز کی جان تھی ...یعنی .... ارشاد بھٹی ...اچانک ٹالک شوز سے اس وقت غائب ہوا جب حکومت کے تمام معاشی اشارئیے اچھے ا گئے . یہ بندہ ہر شو میں کہتا تھا کہ عمران خان کی کوئی تیاری نہیں اور رائٹ پیپل فار دا رائٹ جاب کا مکمل فقدان ہے . میں یہ لکھتا رہا کہ حکومت کا پہلا کام تنزلی معکوس کو پہلے روکنا ہے اور پھر بہتری کی امید کی جا سکتی ہے . پنجابی صحافی صرف ہتھیلی پر سرسوں جما رہے تھے اور سیاق اور سباق سے ہٹ کر محض جملہ بازی کرتے تھے . دنیا کے ٥٠ ملکوں سے ماہر پاکستان یہ دیکھنے آئے کہ پاکستان نے بیک وقت کرونا وباء سے کیسے مقابلہ کیا اور کیسے اپنی معیشیت کو پٹڑی پر بھی ڈالا . عملوں کا دارومدار نیتوں پر ہوتا ہے . یہ لوگ کیسے جان سکتے ہیں . کرو مہربانی اہل زمین پر ، خدا مہربان ہو گا عرش بریں پر . جب ریاست پاکستان نے غریبوں کو ٢٠٠ ارب روپیہ انکے گھروں پر پونھچایا تو الله نے پاکستانی کی غیبی مدد کی . یہ کام پہلی دنیا کے ممالک نے اس سے زیادہ اچھے طریقے سے کیا گیا مگر انکی معشیت کو تاریخی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا تمام دولت محض چند ہاتھوں میں گئی جبکہ حکومت دیوالیہ ہو گئی . پاکستان نے تمام دنیا کے مقابلے میں بہترین کام کیا اور پنجابی مافیہ بشمول تمام دانشور اپنے اپنے فٹے مونہ لے کر بیٹھ گئے

چین نے اپنے سپر پاور ہونے کا کھلا اعلان اس وقت کیا جب افغانستان سے شکشت خوردہ امریکی اپنا سامان لپیٹ کر گھروں کو جا رہے ہیں

چین کو امریکی نظام اور معشیت کے گرنے کا شائد مکمل علم ہو چکا ہو گا کیونکے چین کے سپر پاور بننے میں ابھی مزید چند سال درکار تھے . امریکیوں کو عقل کبھی نہیں ا سکتی کیونکے انکے نظام پر مذہبی چرچ والے اور یہودی مسلط ہیں . بہت سی نشانیوں میں سے ایک نشانی یہ دیکھنے کو بھی ملی جب نواز شریف طرز پر مشہور جنسی ملزم بل کوذبی کو جیل کی قید سے رہا کیا گیا ہے

Last edited:

Truthstands

Minister (2k+ posts)
رشیا نے بھی کل کھل کر تہڑھی لگا دی ہے برطانیہ کاکے مننے کو ...........
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہودی نے اپنے مکروہ کھیل کے توسط سے امریکی نظام کو مکمل دیمک زدہ کر دیا ہے
ہاں بالکل جب امریکہ سوپر پاور بنا تو یہودیوں کے توسط سے اور اب برباد ہو گیا ہے تو بھی یہودیوں کے توسط سے۔ کیسے کیسے دماغ پائے جاتے ہیں دنیا میں
 
pak_aus

Senator (1k+ posts)
ہاں بالکل جب امریکہ سوپر پاور بنا تو یہودیوں کے توسط سے اور اب برباد ہو گیا ہے تو بھی یہودیوں کے توسط سے۔ کیسے کیسے دماغ پائے جاتے ہیں دنیا میں
beta teri samjh ch aeh gal nhi aoni tum damag kherch na kro ye sab onchi games hein
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
beta teri samjh ch aeh gal nhi aoni tum damag kherch na kro ye sab onchi games hein
کیا سمجھ نہیں آئے گی؟ امریکہ جب تاریخ انسانی کا پہلا ایٹمی دھماکہ کر کے عسکری سوپر پاور بنا تو وہ کرنے والے سائنسدان یہودی تھے۔ امریکہ جب معاشی سوپر پاور بنا اس وقت اس کے چوٹی کے معیشت دان، بزنس مین یہودی تھے۔ امریکہ جب نیوز میڈیا و عالمی انٹرٹینمنٹ کا مرکز بنا تو اس کے بھی کرتا دھرنا یہودی تھے۔ انٹرنیٹ کی دو بڑی کمپنیاں گوگل اور فیس بک یہودیوں نے ایجاد کی ہیں۔ امریکہ کا سب سے پڑھا لکھا اور دولت والا طبقہ یہودی ہے۔ اب اگر وہ ملک تباہ ہو رہا ہے تو اسکے پیچھے بھی یہودی ہیں۔ ان دماغوں کا ذکر کر رہا ہوں
 
Last edited:

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Until most of the world doesn't stop trading in US dollars, loans won't bother the US.

Foreign loans can be returned by printing more dollars. Foreign investers, if they want to take out their investments, can be paid back easily, again by printing new currency notes.

Old contracts can't bother the US. the moment foreign investers, lenders and suppliers start making new payment terms in any currency other than the US dollar, the ship will sink like Titanic.
 
It won't happen unless the world stops trading crucial commodities such as oil, gas etc in US dollars. Power of the dollar lies in commodity trading which is exclusively priced in US dollars
 
The demise of the dollar?
Reserve currencies in the era of ‘going big’​

Billionaire US fund manager Stanley Druckenmiller delivered an apocalyptic warning earlier this month that the dollar could cease to be the predominant global reserve currency within 15 years.

Druckenmiller’s warning comes against the background of a longstanding retreat from the dollar as the world has moved gradually towards a multiple reserve currency system. Even before the coronavirus pandemic and the extraordinary economic conditions it has generated, there were signs that the dollar’s dominance was slipping.

Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
میں نے اپنے بلاگ میں بہت سی موضوعات کو ٹچ کیا ہے . چین نے ٧٠ کڑوڑ چینی عوام کو اپنی پالیسی کی وجہ سے سطح غربت سے اٹھایا ہے جو موجودہ دورہ کا معجزہ ہے . چین نے اپنے آپکو کسی بھی مذہبی جنگ و جدل میں نہیں الجھایا . چین صرف اور صرف تجارت کرتا رہا . امریکہ کی تمام بڑی کمپنیز چین کے ساتھ تجارت کر رہی ہیں کیونکے انکے لئے چین بھی ایک مارکیٹ ہے . جو لوگ کینیڈا اور امریکہ کے بڑے شہروں میں رہ رہے ہیں وہ دو باتیں ضرور مشاہدہ کر رہے ہیں

١- خاندانی ٹوٹ پھوٹ کا شکار معاشرہ میں ذہنی بیماری ایک کوڈ وباء سے بھی بڑی وباء بن کر ابھری ہے
٢- دولت کے گہری مساوی تقسیم ، کرپشن اور لالچ کی وجہ سے لوگ غریب سے غریب تر ہو رہے ہیں . بڑے بڑے شہروں میں لوگ فوٹ پاتھوں پر سو رہے ہیں . مکانوں کے کرائے اور مہنگائی زیادہ بڑھ چکی ہے اور نوکری کر کے بھی اخراجات پورے نہیں ہو رہے ہیں . یونیورسل انکم کی ڈیمانڈ بڑھتی جا رہی ہے . لوگ ہمت ہار رہے ہیں

ابھی تو گورنمنٹ کے چیک کی وجہ سے سسٹم چل رہا تھا . اصل صورتحال سپتمبر کے بعد پتا چلے گی جب حکومتی چیک روک جائیں گے . حکومتی مہنگائی صرف ٤ فیصد کے لگ بھگ بتائی جا رہی ہے ، جبکہ حقیقی مہنگائی ١٥ فیصد کے قریب ہے

یہ وہ زمینی حقائق ہیں جو اس زمین کے رہنے والے مشاہدہ کر رہے ہیں اور چین کے . زہین دماغوں کو اسے کہیں زیادہ علم ہو گا
لاحاصل جنگوں نے امریکہ کو تباہ و برباد کر دیا ہے . موجودہ بوڑھا صدر سوتا رہتا ہے ، اسے پتا ہی کچھ نہیں . یہ شریف زرداری کی طرح ٨٠ کی دہاہی کی سیاست کر رہے ہیں . ہنسی اتی ہے جب یہ لوگ روس کو دشمن کہتے ہیں . انکی انتظامیہ خود امریکہ دشمن ہے
 
concern_paki

Chief Minister (5k+ posts)
Har urooj ko zawal hai, siwaye ALLAH KI ZAAT KE, zawal ki bahut si wajoohaat ho sakti hain, koi bari baat nahi agar America bhi Zawal dekhay
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)
It won't happen unless the world stops trading crucial commodities such as oil, gas etc in US dollars. Power of the dollar lies in commodity trading which is exclusively priced in US dollars
That's what I said. Current contracts are prepared in dollars. The US has created a fear, that anyone goes against dollar will be destroyed. The detachment should come from the powerful first, such as China and Russia.

For now, China is also dependent on the US (and its allies) markets to sell its products. However, it is entering in the age of consumption baad economy where the internal buying power will be such that china won't be depending on outside world. A country can't isolate itself completely though and that's why belt and road initiative will keep the Chinese ship sailing when many US allies will put sanctions on Chinese companies.
 
HIDDEN

Minister (2k+ posts)

The demise of the dollar?​

Reserve currencies in the era of ‘going big’​

Billionaire US fund manager Stanley Druckenmiller delivered an apocalyptic warning earlier this month that the dollar could cease to be the predominant global reserve currency within 15 years.

Druckenmiller’s warning comes against the background of a longstanding retreat from the dollar as the world has moved gradually towards a multiple reserve currency system. Even before the coronavirus pandemic and the extraordinary economic conditions it has generated, there were signs that the dollar’s dominance was slipping.

Well I believe dollar will stop being a dominent currency. But "15 years" is a too rosy scenario, don't you think?