چینی نائب صدر کی لاہور آمد پر مقامی چھٹی کاعلان

Siasi Jasoos

Chief Minister (5k+ posts)


7NFOWze.jpg


XSl8v6D.jpg


r9iNAc8.jpg


XM2WPQo.jpg
 
Last edited:

الرضا

Senator (1k+ posts)
عمران نیازی منافق پہلے کیسی کیسی باتیں کرتا تھا، تعلیم، کام، یہ وہ۔ اور اب چینی نائب صدر کے آنے پر چھٹی دے دی۔
جب یہ خود چین جاتا ہے، تو کیا وہاں بھی چھٹی ہو جاتی ہے؟

 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
یہ بھٹو کے زمانے میں بھی ہوتا تھا
سکول میں چھٹی کرا دیتے تھے اور ہمیں سب کو جھنڈیاں پکڑا کے سڑکوں کے سائیڈ پر کھڑا کر دیتے تھے.


.
 

Back
Top