حکیم جی تسی ویڈیو ایڈٹ کر دیو
hmkhan Saib ,you are using my logo.without ask first.
تم نے اس سے پہلے مجھے پرائیویٹ میسج بھیجا کہ میں نے تمہارا لوگو چوری کیا ہے تم نے
مجھ پر چوری کا الزام لگایا اس فورم کے ہزاروں ممبران ہیں غور سے دیکھو کئی ممبران کے
لوگو ایک جیسے ہیں ویسے بھی مینار پاکستان نہ ہی کسی فرد واحد کی ملکیت ہے اور نہ ہی
تمہارا کاپی رائٹ پہلے تو میں تمہارے پرائیویٹ میسج کے جواب میں اپنا لوگو تبدیل کرنے جا رہا
تھا اب نہیں کرتا تم اپنا لوگو تبدیل کرنا چاہو تو مجھے کوئی اعتراض نہیں