چینی سرمایہ کار نے کہا افغانستان کو زیادہ محفوظ سمجھتا ہوں،مشاہد سید

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

آج جنگ اخبار میں جنرل ضیاء کی بیٹی زین ضیاء کا ایک انٹرویو پڑھا جو اس نے بھارتی اداکار
شتروگھن سہنا کی بیٹی کی شادی کے موقع پر دیا ہے۔ زین ایک سپیشل چائلڈ ہے اور ہر باپ کی طرح وہ جنرل ضیاء کو بہت پیاری تھی۔
سابق بیوروکریٹ سلمان فاروقی صاحب نے اپنی نئی کتاب میں تفصیل سے لکھا ہے جنرل ضیاء نے اپنی بیٹی کی وجہ سے سپیشل ایجوکیشن کے لیے کیا کیا جنون کی حد تک کوششیں کی تھیں۔
خیر زین ضیاء بتاتی ہیں کہ ان کا شترو بھائی سے کتنا گہرا اور اچھا تعلق ہے۔
میرا خود بھی شترو گھن سہناسے چھوٹا موٹا تعلق رہا ہے اور میں کہہ سکتا ہوں ان سے بہتر تعلق رکھنے والا مروت بھرا انسان شاید ہی میں نے دیکھا ہو۔ اتنا بڑا اسٹار لیکن تعلق نبھانا سیکھنا ہو تو ان سے سیکھیں۔
خیر میرے شترو گھن سہنا سے تعلق کی الگ کہانی ہے۔
اس انٹرویو میں زین بتاتی ہیں وہ 1980 کی دہائی میں وی سی آر پر بھارتی فلمیں دیکھتی تھیں اور انہیں شترو انکل کی فلمیں پسند تھیں۔ ایک دن وہ اسلام آباد کسی ہوٹل دوست ساتھ گئیں تو اچانک وہاں شترو نظر آگئے جو شاید پاکستان آئے ہوئے تھے۔ وہ بھاگ کر ان سے ملیں، اپنا تعارف کرایا۔ انہیں گھر آنے کی دعوت دی۔ دو دن شترو گھن سہنا جنرل ضیاء کے ہاں مہمان رہے اور پھر ایک مستقل تعلق پیدا ہوگیا ۔
اب بھی شترو نے زین ضیاء کو بیٹی کی شادی پر بلایا ہے۔ زین یقینا ایک پیاری بچی ہے۔
میں یہ پڑھتے ہوئے ایک بات سوچ رہا تھا جب جنرل ضیاء کے اپنے گھر ان کے بچے وی سی آر پر بھارتی فلمیں دیکھتے تھے ہمارے گائوں دیہاتوں میں انہی جنرل ضیاء کے حکم پر پولیس چھاپے مار کر لوگوں کو وی سی آر پر فلمیں دیکھنے کے جرم میں گرفتار کرتی پھرتی تھی۔ ہر گائوں یا کسی اڈے پر چند لوگ تاش کھیل رہے ہیں یا وی سی آر پر فلم دیکھ رہے ہوتے تو ہر وقت دھڑکا لگا رہتا تھا کسی لحمے پولیس کا چھاپہ پڑ جائے گا۔ اس خوف ساتھ میں نے خود گائوں میں دوستوں ساتھ فلمیں دیکھی ہیں۔
زرا اندازہ کریں جس جنرل کے اپنے گھر وی سی آر تھا اور اس وی سی آر پر اگر دوسروں کے بچے فلمیں دیکھتے تھے تو وہ جرم تھا۔ پولیس ہر ویک اینڈ پر ہر محلے گائوں چوک کچہری اڈے پر بو سونگھتی پھرتی تھی، کہیں کوئی بھارتی فلم تو نہیں چل رہی؟
جو وی سی آر اور فلمیں جنرل ضیاء کے بچوں کے لیے بھرپور “تفریح” کا زریعہ تھیں وہی عوام اور ان کے بچوں کے لیے “جرم” تھا ۔۔۔۔ تحریر ،رؤف کلاسرہ

مردِ مومن، مردِ حق کی منافقت کا اندازہ لگائیں
جی ہاں یہ مردود جنرل پھینجا سنگھ بندر وال ہی تھا، جس نے سیاچین پر بھارتی قبضے پر کہا تھا، کہ وہاں تو گھاس بھی نہیں اُگتی ،،پاکستان پر 76 سالوں سے قابض کمپنی سرکار مُردہ باد

 
Last edited:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
For long 9 years, 2001 to 2009, this man, Syed Mushahid Hussain sold American's "war on terror" to us Pakistanis that resulted in millions of innocent deaths on both side of Afghan border. At that time he was getting sponsored "study visits" and "relationship building" tours of US every summer and TA/DA paid by Uncle Sam. This is the man who finally convinced Dr Abdul Qadeer Khan to appear on Tv and deliver that famous "guilty speech"

Today, he is just looking for "contract employment with Chinese"
 

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Bhai woh mulk se sachay hain. In ke tarah $$ kay liay maaaa nahin beechtay. Generals kee greed aur dumb decisions nay mulk toor dia aur economy barbad kar dee. In duffers ko support na karo watna yah barway reha saha mulk bhe toor deein gay
 

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Project Afghan Taliban of dumb generals failed just like fifth generation warfare failed, just like project PTI failed badly, now haunting the whole country.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
How did Taliban manage make Afghanistan relatively safe? The country was at war for 50 years.Why can’t Pakistan which has a big army make Pakistan safe?. Chinese companies are going to invest a lot of money in Afghanistan.They are already investing billions in mines,industrial zones and oil and gas.The Taliban are backward but they don’t comprise on their sovereignty and independence.Pakistani generals are slaves of America.They make policies which are in America’s interest and not in Pakistan’s interest.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

افغانستان صرف محفوظ نہیں ہے بلکہ وہاں جو سرکاری کام 30 دنوں میں ہوتا ہے۔ وہی کام پاکستان میں 5 سالوں میں بھی نہیں ہوتا۔ ۔۔ وہاں مائنرز کے لیے لائنس جلدی مل جائیگا جبکہ پاکستان میں کبھی ایک ادارہ، کبھی دوسرا ادارہ۔
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
Project Afghan Taliban of dumb generals failed just like fifth generation warfare failed, just like project PTI failed badly, now haunting the whole country.
You forgot Project Sharif ( Zia's Child) keeps failing. Its 5th time since 1981 it is failing but the duffer phooji continue to bring Zia's Tatti back 🤣
 

Sarkash

Minister (2k+ posts)
For long 9 years, 2001 to 2009, this man, Syed Mushahid Hussain sold American's "war on terror" to us Pakistanis that resulted in millions of innocent deaths on both side of Afghan border. At that time he was getting sponsored "study visits" and "relationship building" tours of US every summer and TA/DA paid by Uncle Sam. This is the man who finally convinced Dr Abdul Qadeer Khan to appear on Tv and deliver that famous "guilty speech"

Today, he is just looking for "contract employment with Chinese"
All of it was done by who? "Establishment" 🤣
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان سے افغانستان اس لئے زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے کہ وہاں کے جرنیل کرپٹ زانی شرابی حرامی بے غیرت کنجر مثلی میراثی چوڑے نطفہ حرام فراڈئے اور کرپٹ لوگوں کے دلے بن کر ملک سے غداری نہیں کرتے
 

junaidyaha

New Member
Project Afghan Taliban of dumb generals failed just like fifth generation warfare failed, just like project PTI failed badly, now haunting the whole country.
PTI project is IK’s project comprising of 25 years of struggle, dedicated, sacrifices and honesty. It will never fail. Mark my word
 

junaidyaha

New Member
For long 9 years, 2001 to 2009, this man, Syed Mushahid Hussain sold American's "war on terror" to us Pakistanis that resulted in millions of innocent deaths on both side of Afghan border. At that time he was getting sponsored "study visits" and "relationship building" tours of US every summer and TA/DA paid by Uncle Sam. This is the man who finally convinced Dr Abdul Qadeer Khan to appear on Tv and deliver that famous "guilty speech"

Today, he is just looking for "contract employment with Chinese"
I can give you employment, if you be on the right side of the history 😂
 

Gujjar1

Minister (2k+ posts)
پاکستان سے افغانستان اس لئے زیادہ محفوظ سمجھا جاتا ہے کہ وہاں کے جرنیل کرپٹ زانی شرابی حرامی بے غیرت کنجر مثلی میراثی چوڑے نطفہ حرام فراڈئے اور کرپٹ لوگوں کے دلے بن کر ملک سے غداری نہیں کرتے
Agreed 100%
Hamarey general prostituted hein kabhi BHI phir saktey hein.
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
For long 9 years, 2001 to 2009, this man, Syed Mushahid Hussain sold American's "war on terror" to us Pakistanis that resulted in millions of innocent deaths on both side of Afghan border. At that time he was getting sponsored "study visits" and "relationship building" tours of US every summer and TA/DA paid by Uncle Sam. This is the man who finally convinced Dr Abdul Qadeer Khan to appear on Tv and deliver that famous "guilty speech"

Today, he is just looking for "contract employment with Chinese"
بس 'کمپنی کے خلاف بات کرنے کی دیر ہے، اور اس جیسے پھوجی بیرک کے گٹر سے ملنے والی مخلوق بے آب ماہی کی طرح تڑپنے لگ جاتے ہیں، رنڈی خانوں میں اپنے ماں، پہنڑ سے دھندہ کرانے والے بھڑوے