چینی بحران کی تحقیقات کے دوران بے نامی کاروبار کا انکشاف

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

:اشفاق احمد صاحب اکثر تلقین فرمایا کرتے تھے

ایک بات ہمیشہ زندگی بھر یاد رکھنا"
کسی کو دھوکہ نہ دینا
دھوکہ میں بڑی جان ہوتی ہے یہ کبھی نہیں مرتا
گھوم کر ایک دن واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے
"کیونکہ اس کو آپ کے ٹھکانے سے بہت محبت ہوتی ہے
 
Salazar67

Chief Minister (5k+ posts)

Or iss Dhokay ca Naam Hai Nawaz Lohaar.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)

:اشفاق احمد صاحب اکثر تلقین فرمایا کرتے تھے

ایک بات ہمیشہ زندگی بھر یاد رکھنا"
کسی کو دھوکہ نہ دینا
دھوکہ میں بڑی جان ہوتی ہے یہ کبھی نہیں مرتا
گھوم کر ایک دن واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے
"کیونکہ اس کو آپ کے ٹھکانے سے بہت محبت ہوتی ہے
ستر بہتر سال سے تو آڑھتیوں اور مل مالکان کا دھوکہ خوب پھل پھول رہا تھا ۔۔ ہر سال دو تین بار اکڑ کر دندناتے مارکیٹ کا چکّر لگاتا رہا ہے ۔ چلو اس بار کا دھوکہ لگتا ہے پکڑا گیا ہے تو اشفاق صاحب کی بات کو بھی وزن مل جائے گا ۔ ہان اس بات سے کچھ امید لگی ہے کہ آخرت میں تو خود سے بولے گا۔​