چیمپیئنز لیگ میں نئی تاریخ رقم

barca

Prime Minister (20k+ posts)
چیمپیئنز لیگ میں نئی تاریخ رقم

ویلنشیا کی ٹیم نے کوالیفائنگ میچ میں موناکو کو شکست دے کر چیمپیئنز لیگ کے گروپ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے جس کے ساتھ ہی چیمپیئنز لیگ میں اسپینش لیگ کی پانچ ٹیموں نے کوالیفائی کر لیا ہے۔

55dd7770011c0.jpg

2001
کی چیمپیئنز لیگ رنر اپ ویلنشیا نے اس فہرست میں چیمپیئنز لیگ چیمپیئن بارسلونا، ریال میڈرڈ اور ایٹلیٹکو میڈرڈ کو جوائن کر لیا ہے۔

اس کے علاوہ سیویلا نے بھی ڈراز کی بدولت چیمپیئنز لیگ میں رسائی کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
چیمپیئنز لیگ کے گروپ مرحلے کے لیے ڈراز جمعرات کو ہوں گے۔

یہ چیمپیئنز لیگ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ 32 لیگ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ میں کسی ملک کی لیگ کی پانچ ٹیمیں شرکت کریں گی ورنہ اس سے قبل ہر لیگ کی چار ٹیمیں شرکت کی اہل ہوتی تھیں۔

چیمپیئنز لیگ میں پانچویں ٹیم کی مشولیت اس لیے ممکن ہو سکی کیونکہ یوئیفا نے اعلان کیا تھا کہ 14-2015 کی یوروپا کپ کی فاتح بھی چیمپیئنز لیگ کا حصہ ہو گی۔

یاد رہے کہ گزشتہ کچھ سالوں سے اسپین نے اپنی برتری ثابت کی ہے جہاں گزشتہ سات میں سے چار میں اسپین کے کلب لیگ کے فاتح رہے۔

http://www.dawnnews.tv/news/1025784/

Hater

Voter (50+ posts)
کیا مانچسٹر یونایٹڈ ؟
کب جیتی تھی آخری بار چیمپئن لیگ ؟
2008 main Chelski ko haraiya tah..... Uss kaiy bahad do dafa Final main pounch kar Lose kar gaiy thi.............Aaj ka match draw or jeet kar kaiy qualify aur phir Insha Allah iss dafa CL Manutd ki hai.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
2008 main Chelski ko haraiya tah..... Uss kaiy bahad do dafa Final main pounch kar Lose kar gaiy thi.............Aaj ka match draw or jeet kar kaiy qualify aur phir Insha Allah iss dafa CL Manutd ki hai.
سات سال سے جیتی نہیں گئی تو اس سال کیسے جیت لے گے ؟
 
Hater

Voter (50+ posts)
سات سال سے جیتی نہیں گئی تو اس سال کیسے جیت لے گے ؟

Bhai Sahab Barca naiy 2009 saiy phelay kab jeeti thi? Poori research saiy aiya karo chabalain nah maara karo Football Passion hai mera. Tum muqabla nhi kar sahktay.
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
Bhai Sahab Barca naiy 2009 saiy phelay kab jeeti thi? Poori research saiy aiya karo chabalain nah maara karo Football Passion hai mera. Tum muqabla nhi kar sahktay.

اسی لیے عقل سے پیدل ہو تھریڈ کا عنوان کیا تھا اور تم نے آکر اپنی بونگی مار دی
چل جا کر پورا تھریڈ پڑھ کیا لکھا ہے کوئی پیشنگوئی نہیں کی کون جیتے گا
صرف بتایا گیا ہے اس سال سپین کی پانچ ٹیمیں حصہ لے گی
 
mAIN NAIY KUCH LIKHA TAH. BHOOGA TU KHUD HAI...............
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
mAIN NAIY KUCH LIKHA TAH. BHOOGA TU KHUD HAI...............
بڑی باتیں کر رہے ہو ٹوٹل صرف تین بار مانچسٹر نے یہ ٹائٹل جیتا ہے
:lol: اور اکیلے میڈرڈ نے دس بار اور بارسلونا نے پانچ بار جیتا ہے
 
Back
Top