چیف جسٹس کے نام ایک پاکستانی کا خط

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
CKxfCVHUsAMv431.jpg:large
 

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
جوڈیشل کمیشن کو تھوڑی دیر کے لئے بھول جائیں اور غور کریں تو پاکستان میں انصاف کے نام کچھ ایسے ہی تماشے ہوتے ہیں

یہی وجہ ہے کہ جن معاشروں میں انصاف نہیں ہوتا وہاں بدامنی ہوتی ہے
پاکستان ان میں سے ایک ہے
 

values

Chief Minister (5k+ posts)
سوچ رہا تھا کہ عدلیہ کے ایک اور انقلابی فیصلے پر کیا لکھوں .پر اس کی بد نما تاریخ کے علاوہ کچھ نظر نہیں آتا تھا .
ایک دوست کو فون کر کے یہ کہا کہ جس نظام سے گزر کر آیا ن علی،نیک پروین بن سکتی ہے ،اسی سے گزر کر نواز شریف ایک بڑا شریف بن سکتا ہے .
میں الله کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ مجھے اس میں عمران کی جیت نظر آتی ہے .

جس طرح بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ،عدلیہ کے گلے پڑ گیا اور بھٹو کو زندہ رکھا اور پی پی پی کی زندگی بڑھا دی تھی (جو زرداری نے خیتم کر دی ) ،اسی طرح یہ فیصلہ پی ٹی آئی کے لیے نیک شگون ہو گا .
آیا ن علی کے فیصلے اور شریف کورٹ کے فیصلے میں میں کوئی فرق نہیں ہے ،بس ایک بکتی ہے اور دوسرا بیچتا ہے .
جو نظام الطاف کو محب وطن رکھے ،زرداری کو جیل سے باہر رکھے ،نواز کو کرپشن کی کھلی چھوٹ دے.ڈیزل جیسے انسان کو مذھبی رہنما قرار دے ، ،دھاندلی کو بے ضابطگی قرار دے کر اسے قانونی قرار دے ، اس نظام کے نیچے پروان چڑھنے والے سیاستدان ،میری نظر میں وہ خارش زدہ کتے ہیں ،جو ھر وقت کاؤں کاؤں تو کرتے رہتے ہیں مگر اپنی موت آپ مر رہے ہوتے ہیں .

اس نظام کا ایک حصہ ہماری کرپٹ ،نا اہل عدلیہ ہے .وہ عدلیہ جو کسی گندی نالی میں منہ ڈال کر گند بھی کھا سکتی ہے .
اس نظام کی بقا اس گھٹیا عدلیہ کے وجود سے ہے ،جوکانے دجال نے پالی ہے .
.
آج ہم ایک نیے موڑ پر کھڑے ہیں .ایک جانب عوام اور دوسری جانب سٹیٹس کو ،جس میں عدلیہ بھی شامل ہے .



Last edited by Ijaz; Today at 03:29 AM.​
 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
جوڈیشنل کمیشن کے بات چھوڑو،،کچھ اور بات بھی کرلیاکر
اچھا یہ بتاؤ،،کہ
کسی ملک کو کرپٹ بنانے والی وہ کون سی مافیاہوتی ہے، جس کے دست شفقت کے زیر سایہ دیگر مافیاز پلتی ہیں؟
بتاو؟


 

ruby303

Senator (1k+ posts)
Sab jhoot tha 35 punctures ke tareh to faisla khud he karlein saboot k bagher he pti ko apne favour mein faisla ? Imran nawaz k bagher b Pakistan rahay ga inshallah poja karne chor dein Imran aik jhoota propaganda se hakomat gerana chahta tha nakam hua Jo gali de apne maan behen ko zehen mein rakhay
 

thepakistan

MPA (400+ posts)
Yar Chief Justice ko salary milti hy protocol hy sb kuch hy toh us k pas koi time ni k soachy abt justice in Pakistan...
Han ALLAH zror Insaf kry Chief Justice k sath or Pakistan k sath