چیف جسٹس کے دہرے معیار پر جسٹس عائشہ اور جسٹس اطہرمن اللہ کاردعمل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
قاضی فائز عیسی کی الیکشن کمیشن کے وکیل کے ساتھ اظہار ہمدردی پر جسٹس اطہر من اللہ کا ردعمل ۔۔۔ الیکشن کمیشن کے وکیل کے لاڈلے پن کا واضح کر دیا
https://twitter.com/x/status/1806250159543640226
دہورا معیار،،،،جسٹس اطہر من اللہ موقع پر آئینہ دکھا دیا

فائز عیسی صاحب نے الیکشن کمیشن کے وکیل کے اسسٹنٹ کو کہتے ہیں کہ عبداللہ گیٹ ریڈی
اور فرماتے ہیں کہ میں ہمیشہ احساس کرتا ہوں جو کونسل ہوتی ہے وہ فل کورٹ کے سامنے دلائل دے رہے ہوتے ہیں اس سے ایک چین آف تھاٹ بنتی ہے

پھر جسٹس اطہر من اللہ فورن آئینہ دکھا دیتے ہیں کہ میرے خیال میں دیگر کونسل کے ساتھ اس طرح کا رویہ نہیں ہوتا ہے انکے ساتھ تو اس طرح کا آدھا رویہ بھی نہیں اپنایا جاتا ہے
https://twitter.com/x/status/1806245219404226732
فائز عیسی کا جس طر ح کا رویہ پی ٹی آئی وکلا سے ہوتا جسٹس عائشہ ملک نے فائزعیسی والا انداز اپنایا تو فائزعیسی حیرانگی سے عائشہ ملک کی طرف دیکھنے لگ گئے

جب جسٹس عائشہ ملک نے الیکشن کمیشن کے وکیل کو کہا کہ تقریر نہ کریں بس آئینی یا قانونی نقطہ بتائیں
بس پھر الیکشن کمیشن کے سب سے بڑے وکیل کو یہ بات ناگوار گزری اور وہ تعجب بھری نگاہوں سے عائشہ ملک کو دیکھنے لگے
https://twitter.com/x/status/1806249113324835010
 

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی وجہ تھی کہ کمیشنر راولپنڈی نے قاضی فائز عیسی کا ذکر کیا تھا
Unmute




ماضی میں ججز کے بہت شدید اختلافات رہے ہیں لیکن یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ کوئی چیف جسٹس ایک بدتمیز وکیل کے ذریعے اپنے ججز اور خاص طور پر اپنی خاتون ساتھی جج کی تذلیل کروا رہا ہو، قاضی کا تو بس نہیں چلتا کہ یہ غنڈوں اور بدمعاشوں سے کہہ کر اپنے ساتھی ججز پر حملہ کروا دے

Copied
 
Last edited:

Mocha7

Minister (2k+ posts)
Jahil youthee Bhatti & Zubair,
Athar said to the election commission counsel that the other counsels were NOT treated differently. They too were interrupted by the judges, roasted and questioned by the judges of the bench
.
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Jahil youthee Bhatti & Zubair,
Athar said to the election commission counsel that the other counsels were NOT treated differently. They too were interrupted by the judges, roasted and questioned by the judges of the bench
.
GQ-5J-pWgAA3DkU