PkRevolution
Chief Minister (5k+ posts)
Chief Justice of Pakistan (CJ) Justice Nasir Ul Mulk
چیف جسٹس کی گاڑی اور شاہراء دستور
پاکستان کے چیف جسٹس صاحب خود کو ناجانے کیا سمجھ بیٹھے۔ یہ جسٹس صاحب صرف اپنی گاڑی کو شاہراء دستور سے گھر لے جانا چاھتے ہیں کیونکہ دھرنے کی بدولت انہیں تھوڑا لمبا راستہ اختیار کرنا پڑتا ہے۔
اس عوام کی تنخواہ پر پلنے والے ملازم نے آج پولیس کو تیار کروالیا کہ پر امن احتجاج کرنے والوں کو کسی بھی طریقے سے وہاں سے صبح تک ہٹا دو، تاکے میں شاہراء دستور سے گاڑی پر گھر پہنچ سکوں
یہ پاکستان کے ٹیکس پر پلنے والے حکومتی کتے سپریم کورٹ جیسے اداروں میں بھی پناہ لئیے ہیں۔ جو خود کو گردن میں سریا آنے کے بعد خدا سمجھتے ہیں، ان پر کوئِ قانون لاگو نہیں ہوتا، یہ عوام کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھتے ہیں
انشا اللہ وقت آئے گا جب ان سب کے ساتھ دما دم مست قلندر ہوگا۔