چیف جسٹس کو اندازہ تھا کہ بلا چھینے جانیکا پی ٹی آئی کو کیا نقصان ہوگا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا الیکشن سے کچھ دن پہلے کا انٹرویو۔۔ انہیں اندازہ تھا کہ بلا چھینے جانے کا تحریک انصاف کو کیا نقصان ہوگا اور وہ بتاتے رہے کہ پاکستان میں شرح خواندگی کم ہے اور ووٹرز انتخابی نشان سے اپنے امیدواروں کی پہچان کرتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1759134026353303563
https://twitter.com/x/status/1759134026353303563
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Easypaisa is a fraudster.There was no reason to take away PTI’s symbol.The decision was politically motivated.The generals were behind this decision.IK has exposed everyone.
 

xshadow

Minister (2k+ posts)
جسٹس منیر کی روح کہہ رہی ہوگی کہ شکر ہے اب اس پر کچھ لعن طعن کم ہوگئی ہے۔