چیف جسٹس کو آئی ایم ایف وفد سے نہیں ملنا چاہیے تھا۔شیخ وقاص اکرم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اگر آرمی چیف کو ملکی حالات کے بارے میں خط کے زریعے کچھ براہ راست بتانا چاہتے ہیں تو اس میں کیا مضائقہ ہے۔ویسے میرے علم میں ایسی کوئ بات تو نہیں تاہم عمران خان ایک سابق وزیر اعظم کی حیثیت سے موجودہ آرمی چیف کو ملک حالات کے تناظر میں خط لکھ سکتے ہیں۔شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1889410805319573916
چیف جسٹس کو عمران خان کے خط کا جائزہ لینے کے بجاۓ ایکشن لینا چاہیے تھااس وقت ملک کے حالات بہت حساس ہیں،اس سے پہلے کہ لوگ اٹھ کھڑے ہوں،بہتر ہے کہ پاکستان کے ادارے اس پر ایکشن لیں تاکہ لوگوں کو انصاف مل سکےشیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1889401581692657899
آئی ایم ایف وفد سے ملنا ملک گروی رکھنے والی حکومت کا کام ہے،حکومت کو شرم آنا چاہیے تھی کہ آئی ایم ایف وفد کو ملک کے منصف اعلی کے دفتر بھیج کر پُوچھ پرتیت کروانا شرم والی بات ہے۔چیف جسٹس کو آئی ایم ایف وفد سے نہیں ملنا چاہیے تھا۔شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1889406873646117213
آئی ایم ایف وفد کو بتایا جاۓ گا کہ آپ پراپرٹی قوانین پر تحفظات کا اظہار کر رہے ہیں،یہاں تو قتل ہو رہے ہیں۔پی ٹی آءی عمران خان کا چیف جسٹس کو لکھا گیا خط آئی ایما یف کے ساتھ ڈوزیئر کی شکل میں شیئر کرنا چاہتی ہے،اس ضمن میں سلمان اکرم راجہ اور عمر ایوب آئی ایم ایف وفد سے ملاقات کا شیڈول طے کریں گے۔شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1889409462332776884
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
images
CJ KEY
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Bilkul, Imran khan ne kaha hai ke sirf PTI bheek mangne ke liye IMF se mile sakti hai...
 

Back
Top