Believer12
Chief Minister (5k+ posts)
چیف جسٹس نے حکومت کو کل تک شاہراہ دستور خالی کروانے کا حکم دیا ہے کیونکہ اسے مہنگی ترین بلٹ پروف مرسڈیز میں گھر سے عدالت تک پنہچنے میں آدھ گھنٹہ لگ جاتا ہے
دنیا کا کون سا چیف جسٹس ہے جسے عدالت آتے ہوے صرف تین منٹ لگتے ہوں؟
جواب ہے پاکستانی چیف جسٹس کو
پورا پاکستان فرقہ ورایت ، دہشت گردی ، مہنگائی ، کرپشن ، عورتوں اور بچوں سے ذیادتیوں کی وجہ سے جل کر بھسم ہو رہا ہے اور ا سکی کسی بے غیرت جج کو پرواہ نہیں
حکمرانوں کی عیاشیاں ہیں کہ لا محدود ہوتی جاتی ہیں تھر کے ڈھانچہ بنے بھوک کے ہاتھوں مرتے بچوں کے سامنے تکہ کباب اور ملائی بوٹی اڑانے والے کفار سے بد تر ان بے غیرتوں کیلئے تو عدالت کے پاس کہنے کو ایک لفظ نہیں
پر دھرنوں کی وجہ سے ان کا آدھ گھنٹہ زیادہ لگ جاتا ہے اسکی بڑی فکر ہے
فکر نہ کرو ان بے غیرتوں کے بعد ایسے ججز کی بھی باری آنی ہے
دھرنا جاری رہے گا ہر قیمت پر ایسی عدالت گئی گٹر میں اور ججز گئے جہنم میں