چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجا کو دستاویزات جمع کروانے سے روک دیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1805554670758219927
قاضی فائز عیسیٰ نے پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ کے ڈاکومنٹس لینے سے انکار کردیا

چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجا کو دستاویزات جمع کروانے سے روک دیا

میں کنول شوزب سے متعلق چند دستاویزات جمع کروانا چاہتاہوں، وکیل سلمان اکرم راجا

ہم نہیں لیں گے دستاویزات، ہم کیسز نہیں بناتے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سلمان اکرم راجہ وہ تمام شواہد عدالت کو جمع کروانا چاہتے ہیں جس کی بنیاد پر بلے کا نشان لیا گیا، الیکشن کمیشن نے کیسے غیر قانونی اقدامات کیے، کیسے تحریک انصاف کو الیکشن سے باہر رکھنے کی کوشش کی گئی لیکن قاضی صاحب یہ دستاویزات، ریکارڈ لینے سے انکاری ہیں،، تحریک انصاف کو اس کو چیلنچ کرنا چاہیے،، چیف جسٹس کیوں اتنی جلدی میں ہیں،،،انصاف کے تقاضوں کو کیوں نہیں پورا کیا جارہاہے،،،
https://twitter.com/x/status/1805444180472115225 https://twitter.com/x/status/1805569083385299241 https://twitter.com/x/status/1805570889376727194 https://twitter.com/x/status/1805539664348025186 https://twitter.com/x/status/1805546466112327863 https://twitter.com/x/status/1805542600658526382 https://twitter.com/x/status/1805486464785932465 https://twitter.com/x/status/1805650777748423107
 
Last edited by a moderator:

Back
Top