چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم،پنجاب حکومت کی جج ٹرانسفرکی درخواست خارج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس ملک شہزاد خان نے پنجاب حکومت پراسیکیوشن کی دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف کیخلاف 9 مئی کیسز کی ٹرانسفر کی درخواستیں 2 لاکھ جرمانے کیساتھ خارج کر دی
https://twitter.com/x/status/1801114747401584994
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سے کیس ٹرانسفر کروانے کی پراسکیوشن کی درخواستیں دو لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج
راولپنڈی جج کے خلاف پراسکیوشن کا ریفرنس بھی خارج کردیا گیا ہے، چیف جسٹس
https://twitter.com/x/status/1801124587318497753
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
2 lac nahi 2 arb karna chaheeye
کوئی فائدہ نہیں کونسا انکے باپ کا جانا ہے یہ جرمانہ بھی قومی خزانے سے اور عوام کا ہی جائے گا اس لئے سمبولک بھی چلے گا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جرمانہ بھئ انکی جیب سے نہیں قومی خزانے سے جانا ہے عوام کے ٹیکس کا پیسہ
taxpayers money