چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مقتدرحلقے کیوں نالاں ہیں؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

"چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد سے حکومت اور مقتدر حلقے بہت نالاں تھے کیونکہ اس،حکومت کا دارومدار فارم 47 پر ہے جو انکے بنائے گئے ججز کی بدولت خطرے میں تھا دوسرا ATC کے ایماندار ججز 9 مئی کے ملزموں کو ضمانت دے رہے تھے"۔حسنات ملک
https://twitter.com/x/status/1800045230793658521
قاضی فائز بلے کے نشان والے فیصلے کا ہر جگہ دفاع کررہے ہیں برطانوی ہائی کمشنر کو بھی خط لکھا ہے شاید ریٹائرمنٹ کے بعد جسٹس منیر کی طرح کوئی کتاب بھی لکھ دیں۔۔۔!!! حسنات ملک۔۔
https://twitter.com/x/status/1799769736622080431
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ حکومت کےلیے پریشانی کا باعث بن رہےتھے اسی لیےانہیں سپریم کورٹ بھیج دیاگیاعامرفاروق حکومت کےآئیڈیل ہیں حکومت کی خواہش ہوگی کہ وہ2028تک چیف جسٹس رہیں کل کواگرعامر فاروق پریشانی کاباعث بنےتو قاضی فائز کو کہلواکرانہیں بھی سپریم کورٹ بھیج دیاجائےگا!حسنات ملک
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

مقتدر حلقے؟؟ کون سے مقتدر حلقے؟؟؟
او بھائی یہ جدید ہتھیاروں سے مسلح غنڈے ہیں غنڈے . انکو مقتدرہ مقتدرہ کہہ کر خوامخواہ سر پر چڑھا رکھا ہے
 

Back
Top