Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سے لا علمی کا اظہار کردیا،آفس سے تفصیلات مانگ لیں
ملبہ پی ٹی آئی کے وکلا پر ڈال دیا کہ ہمیں آپ نے کبھی یاد ہی نہیں دلایا کہ کوئی نظرثانی دائر کی ہے،
https://twitter.com/x/status/1805110974271381807
دلچسپ صورتحال: چیف جسٹس قاضی فائز جب 13 جنوری بلے کے نشان کے کیس کے فیصلے سے متعلق وضاحت دے رہے تھے تو فیصل صدیقی نے کہا میں اس پر بات نہیں کروں گا کیونکہ نظرثانی درخواست زیر التوا ہے جس پر حیران کن طور پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ مجھے تو نہیں معلوم نظر ثانی درخواست دائر ہوئی ہے وہاں بیٹھے حامد خان نے بھی نظر ثانی دائر ہونی کی تصدیق کی گزشتہ سماعت پر بھی بات ہوئی تھی جسٹس اطہر من اللہ نے یاد دہانی کرائی تھی کہ نظر ثانی زیر التوا ہے اس لیے اس حوالے سے بات نا کی جائے پھر سپریم کورٹ نے برطانوی ہائی کمشنر کو خط بھی لکھا ہے تب بھی نظر ثانی دائر تھی ایک زیر التوا معاملے میں ویسے عدالت کسی کو بولنے نہیں دیتیں خود سب کچھ بول رہیں ہیں کافی حیران کن ہے
https://twitter.com/x/status/1805112954460733920

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AqCLNEE.jpeg