چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر میں سخت جملوں کا تبادلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر میں سخت جملوں کا تبادلہ

ہم آپ کو سُننے بیٹھے ہیں فیصلہ کرلیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل سےمکالمہ
https://twitter.com/x/status/1797541212255334906
یہ غیر منصفانہ بیان ہے، فل کورٹ بیٹھی ہے، ہر جج ہر قسم کا سوال کر سکتا ہے، اسے قبول نہیں کیا جائیگا، جسٹس منیب اختر
https://twitter.com/x/status/1797539583078641931
ساتھی ججز کے بار بار سوال پوچھنے پر قاضی فائز عیسی برہم فیصل صدیقی سے کہا کہ آپ اپنے دلائل پر فوکس رکھیں قریب ہی بیٹھے جسٹس منیب اختر بولے کہ یہ فل کورٹ ہے اور ہر جج کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ سوال کرے میں ہرگز یہ برداشت نہیں کروں گا کوئی بھی پہلے سے ذہن بنا کر نہیں بیٹھا !

جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کنڈکٹ پر سوالات اُٹھائے تو قاضی القضاۃ بولے آگے چلیں جسٹس جمال مندوخیل بولے عوام نے آزاد امیدوار کو ووٹ نہیں دیا بلکہ اُس امیدوار کو ووٹ دیا جسے پارٹی سپورٹ کر رہی تھی


https://twitter.com/x/status/1797539190638612824 چیف جسٹس نے ایک بار پھر فیصل صدیقی کو ججز کے سوالات کے جواب دینے سے روک دیا ،آپ اپنے دلائل نہیں دینگے تو مجھے کیا سمجھ آئے گی کہ آپ کی جانب سے کیا لکھنا ہے، میرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں، چیف جسٹس

یہ ایک غیرذمہ دارانہ بیان ہے، فل کورٹ میں ہر جج کو سوال پوچھنے کا اختیار اور حق حاصل ہے، جسٹس منیب اخت
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Qazi has the guts to include and sit with judges of all schools of thought, including Dr Adam's favorite judge on the bench. Unlike PTI Bandiyal which constituted Bench with only three judges, Chief Justice, Ijaz-ul-Ahsan, Munib.
 

Ozmate

Councller (250+ posts)
Qazi has the guts to include and sit with judges of all schools of thought, including Dr Adam's favorite judge on the bench. Unlike PTI Bandiyal which constituted Bench with only three judges, Chief Justice, Ijaz-ul-Ahsan, Munib.
Qazi is establishment own man ..why didn't he form the full court and barred himself from the bat assignment case... laanti patwaari judge
 

Azpir

Minister (2k+ posts)
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس منیب اختر میں سخت جملوں کا تبادلہ

ہم آپ کو سُننے بیٹھے ہیں فیصلہ کرلیں گے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل سےمکالمہ
https://twitter.com/x/status/1797541212255334906
یہ غیر منصفانہ بیان ہے، فل کورٹ بیٹھی ہے، ہر جج ہر قسم کا سوال کر سکتا ہے، اسے قبول نہیں کیا جائیگا، جسٹس منیب اختر
https://twitter.com/x/status/1797539583078641931
ساتھی ججز کے بار بار سوال پوچھنے پر قاضی فائز عیسی برہم فیصل صدیقی سے کہا کہ آپ اپنے دلائل پر فوکس رکھیں قریب ہی بیٹھے جسٹس منیب اختر بولے کہ یہ فل کورٹ ہے اور ہر جج کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ سوال کرے میں ہرگز یہ برداشت نہیں کروں گا کوئی بھی پہلے سے ذہن بنا کر نہیں بیٹھا !

جسٹس اطہر من اللہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے کنڈکٹ پر سوالات اُٹھائے تو قاضی القضاۃ بولے آگے چلیں جسٹس جمال مندوخیل بولے عوام نے آزاد امیدوار کو ووٹ نہیں دیا بلکہ اُس امیدوار کو ووٹ دیا جسے پارٹی سپورٹ کر رہی تھی


https://twitter.com/x/status/1797539190638612824 چیف جسٹس نے ایک بار پھر فیصل صدیقی کو ججز کے سوالات کے جواب دینے سے روک دیا ،آپ اپنے دلائل نہیں دینگے تو مجھے کیا سمجھ آئے گی کہ آپ کی جانب سے کیا لکھنا ہے، میرا خیال ہے فیصل صدیقی صاحب ہم آپ کو سننے بیٹھے ہیں، چیف جسٹس

یہ ایک غیرذمہ دارانہ بیان ہے، فل کورٹ میں ہر جج کو سوال پوچھنے کا اختیار اور حق حاصل ہے، جسٹس منیب اخت
Becharay Qazi sb phans gae. Oper se hukam nama or maal pakra howa ha magar kitna diffa karay. Bad luck is k live telecast ha Jis ki ungli isne khud li. Ab bongay andaz mai judges k questions nullify Kar rahay han. Yeh hota ha jab halal na khayal ho to.
 

Back
Top