Geek
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/XYvCGxj/4.jpg
لو جی بندر تماشا پھر شروع ھو گیا
Yaar seedhi si baat ye he ke iss 3 rukni bench ka fesla inhone nahin manna.
Full bench was the way to go.
Acha he sab ke sab saamne aajayenge.میرا بھی یہ ہی خیال ھے۔ لیکن اعتزاز احسن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فل بینچ میں مزید گند ڈلے گا ۔ فائز عیسی اور اس کے حواریوں نے اصل مدعے کو چھوڑ کو دوسروں ایشوز کو اٹھا لینا ہے ۔۔ جیسے کہ اطہر من اللہ نے سوال اٹھایا کہ دو صوبوں کی اسمبلیاں بھی صحیح ٹوٹیہیں کہ نہیں۔
جب تک ضمیر فروشی بند نہیں ہو گی پاکستان میں دوسرے لفظوں میں جب تک اللہ کا خوف نہیں ھو گا دل میں حالات ایسے ہی رھیں گے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|