الیکشن کمیشن کے سینیئر افسران کے چیف الیکشن کمشنر کے اختلافات شدت اختیار کر گئےالیکشن کمیشن کے متعدد اعلی افسران نے استعفی دے دیے اور کئی تیار
ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن منظور اختر ملک نے استعفیٰ دے دیا
چیف الیکشن کمشنر ایڈیشنل سیکرٹری منظور اختر ملک کی کارکردگی سے ناخوش تھے ذرائع
ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ کرنل ر محمد سعد نے بھی استعفیٰ دے دیا,
چیف الیکشن کمشنر سیکریٹری الیکشن کمیشن عمر حمید کی کارکردگی سے بھی مطمئن نہیں
چیف الیکشن کمشنر کے PSO ندیم زبیر کو دیگر سٹاف سمیت معطل کر دیا گیا ڈائریکٹر ایچ آر انجم بشیر شیخ نے بھی استعفیٰ دے دیا،ذرائع
سیکرٹری الیکشن کمیشن بھی کچھ روز میں استعفی دے سکتے ہیں: ذرائع