چہلم امام حسین علیہ السلام

such bolo

Chief Minister (5k+ posts)
میں غیر ضروری بحث نہیں چاہتا تھا۔ اب جو اپ کو شوق چلا تو چلیں یہ بتا ہی دیں کہ اصول اپ نے قرآن یا سنت کہاں سے اخذ کئے؟ قرآن پاک کی تدوین، ترویج، اشاعت ، احادیث کی کتب کی تدوین علم الفقہ عقائد ،لغت، یہ سب آج دین کی بنیادی اساسیں ہیں۔ ان کا ثبوت کہاں سے نکلا۔
اصول حرمت و اباحت کس صحابی نے لکھے ہیں؟

یہ سب وسائل دین ہیں
دین تک پنہچنے کے وسائل
اصل دین قران و حدیث ہی ہے

چونکے نبوی زمانے ہر گزرتے وقت کے ساتھ ساتھ دور ہوتا گیا
تو اس دور کی تعلیمات اور فہم تک رسائی کے لئے ان علوم اور وسائل کو ایجاد کیا گیا
انکی حیثیت ایک ٹول/مددگار آلے کی ہے بس

جیسے قرانی اعراب
یہ اصل قران نہیں بلکہ قران کو اصل حالت میں پڑھنے کیلئے مددگار ہیں
اعراب کے بغیر بھی قران قران ہی رہےگا مگر ان افراد کے لئے جو عربی پر خاطر خواہ دسترس نہیں رکھتے انکے لئے قران پڑھنا مشکل ہوگا
 
انجام

MPA (400+ posts)

میرے پورے سوال کا جواب تو آپ نے دیا ہی نہیں۔ چلیں خیر
بدعت کی ایک جامع اور مانع متفقہ تعریف کردیں۔ تاکہ کوئی نتیجہ نکلے۔
مکروہ و حرام بدعات کی چند مثالیں جو 200 سال پہلے کے علماء نے دی ہوں۔
پچھلے سوالوں کے مکمل جواب۔

Back
Top