چھ سو کلو مردہ گوشت سپلائی کرنیوالے ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

لاہور ہائی کورٹ ۔۔600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنیوالے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد

جسٹس امجد رفیق نے ملزمان کی درخواست ضمانتیں مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

درخواست گزاروں پر مردہ گوشت سپلائی کرنے کے سنگین الزامات ہیں۔ فیصلہ

ایسے سنگین نوعیت کے معاملے کو نظر انداز کرنے سے شہریوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کا راستہ کھل جائے گا۔ فیصلہ

ایسے گوشت کھانے سے کئی بیماریاں لگتی ہیں جو سالوں، حتی کہ موت تک چلتی ہیں۔ فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1810178616082210997
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کا بڑا فیصلہ۔۔۔ 600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی

ایسے سنگین نوعیت کے معاملے کو نظر انداز کرنے سے شہریوں کی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے کا راستہ کھل جائے گا۔

مردہ گوشت کھانے سے کئی بیماریاں لگتی ہیں جو موت کا سبب بھی بن جاتی ہیں۔ اس طرح کا گوشت مبینہ طور پر ریسٹورنٹس اور مشہور شوارما پوائنٹس پر استعمال ہوتا ہے۔جسٹس امجد رفیق
https://twitter.com/x/status/1810192468693946599
 

Back
Top