jani1
Chief Minister (5k+ posts)
کہتے ہیں سعید غنی کے حلقے کے سرکاری اسکولوں میں گدھے بندھے ہوتے ہیں۔۔ مگر یہاں یہ بھی تو کہا جاسکتا ہے۔۔کہ۔۔۔۔کیا معلوم سعید غنی کو تعلیم سے اتنا لگاو ہو کہ وہ انسانوں کے ساتھ گدھوں کو بھی تعلیم دلانے کی مہم پر ہوں۔۔انسانوں کی تعلیم کا جہاں تک تعلق ہے۔۔ ان کو ووٹ دینے والوں کی تعلیم پر شک تو کوئی گدھا ہی کرسکتا ہے۔۔
یہاں گدھوں اور پُرانے پاکستان کی پُرانی پارٹیوں کا بڑا گہرا تعلق دیکھنے کو ملتا ہے۔۔۔بلکہ ایک نہ ختم ہونے والی محبت کا سلسلہ۔۔۔خاص طور پر نان اور پی والوں کا۔۔۔(ن سے نان کھلانے والے اور پی سے پینے پلانے والے ہر گز مطلب نہیں) ۔
وہ اس طرح کہ یہ باقاعدہ محنت سے اپنے ووٹر کو گدھے کھلاکھلاکر گدھے بناتے ہیں، اور جب وہ مکمل گدھے بن جاتے ہیں تو ان سے کسی اچھے گدھے کو ووٹ ڈلواتے ہیں۔۔ اور بعد میں وہ اچھا گدھا جو پہلے ان کا بچہ ہوتا ہے بعد میں باپ بن جاتا ہے، اور انہیں گدھوں کی طرح لات پہ لات مارتا ہے، جب یہ بے چارے اپنے چارے یا دانہ پانی کے چکر میں ان اچھے گدھوں کے در پر جاتے ہیں۔۔۔
اللّٰہ سے دعا ہے کہ ان گدھوں کو انسان بنادے، اور ان ''اچھے'' گدھوں کو جو اب گدھ بن چکے ہیں کو کسی گدھ کا چارہ بنادے۔
تاکہ ان کا بیچارہ گدھا ووٹر بھی سکھ کا سانس لے سکے۔۔اور چھکے و نر میں اور شیر و خر میں تمیز کرنا سیکھ سکیں ۔۔
۔