چھوٹا چور بننے کا نقصان

HIDDEN

Minister (2k+ posts)
Re: Torture on mobile thief in Gujranwala

ہماری عوام بھی عجیب ہے، جو ہزار روپے کا موبائل چوری کرے اسے کتے کی طرح مارتے ہیں اور جو اربوں روپے چوری کرے اسے ووٹ دے کر سر پہ بٹھاتے ہیں
 
balanced

MPA (400+ posts)
اگر یہی بندہ ٹی وی پر بیٹھ کر کہتا کہ
الحمداللہ یہ موبائل ہمارا ہے۔

تو کسی نے کچھ نہیں کہنا تھا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
aamir_uetn;
غیرت مند قوم

بلکل صحیح ہوا اس کے ساتھ یہی ہونا چاہیے تھا ، بلکہ دو چار اور لگانی چاہئیں تا کہ باقیوں کو عبرت ہو ، اب یہ کوئی لاجک نہیں ہے کہ نواز شریف کو سزا نہیں ہو رہی تو ہر کوئی چوری کرتا پھرے
 
asadrehman

Chief Minister (5k+ posts)

بلکل صحیح ہوا اس کے ساتھ یہی ہونا چاہیے تھا ، بلکہ دو چار اور لگانی چاہئیں تا کہ باقیوں کو عبرت ہو ، اب یہ کوئی لاجک نہیں ہے کہ نواز شریف کو سزا نہیں ہو رہی تو ہر کوئی چوری کرتا پھرے
:lol:
لول۔ واہ کیا غیرت مند قوم ہے۔ بشکریہ بیلینسڈ بھائی۔

اگر یہی بندہ ٹی وی پر بیٹھ کر کہتا کہ
الحمداللہ یہ موبائل ہمارا ہے۔

تو کسی نے کچھ نہیں کہنا تھا بلکہ سینٹورس میں ہاتھ پاؤں چومنے تھے اور نعرہ لگانا تھا نواز شریف کا ایک اشارہ حاضر حاضر لہو ہمارا۔
 
Last edited:

Back
Top