ڈاکٹروں کے مسائل حل کرنا اور انہیں بہتر سروس سٹرکچر دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ڈاکٹر معاشرے کا معزز حصہ ہیں۔ لیکن چھاپے مارنے کی آڑ میں ہڑتال کرنا انتہائی غیرمناسب ہے۔کیا ڈاکٹرز کو یہ آزادی دی جائے کہ جب ان کا دل چاہے وہ ڈیوٹی پر آئیں اور دل نہ چاہے تو چھٹی کر لیں۔وزیر اعلیٰ اپنے چھاپوں میں اگر غیر حاضر اور فرائض سے غفلت پرتنے والے ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیتے ہیں تو اسے سراہنا چاہیے نہ کہ اسے پر ہڑتال کی جائے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|