تجزیہ کاری کرتے ہوئے ہمیں ڈنڈی نہیں مارنی چاہیے ایمانداری کے ساتھ ہمیں تجزیہ کاری کرنی چاہیے ! غریدہ فاروقی
غریدہ کہہ رہی ہے کہ ڈنڈی نہ ماریں کتنی ڈنڈیاں مار چکی ہیں آپ یعنی چھاننی لوٹے کو کہہ رہی ہے تمہارے اندر دو چھید ہیں ۔ میں صدقے جاواں میں قربان جاواں۔۔ ارشاد بھٹی کی غریدہ کی چھترول
آپ مجھ پر ذاتی حملے کررہے ہیں۔ غریدہ فاروقی